کاروباری انتظام کاری

جاپانی ٹوائلٹ ساز کمپنی کا امریکی انجنیئروں کی مہارت سے استفادہ

امریکہ میں ٹوائلٹ بنانے کا فیصلہ اور اس ٹوائلٹ کی ماحول دوست ہونے کی شہرت، جاپانی کمپنی ٹوٹو کی کامیابی کی کلید ہے۔