کاروباری نظامت کار

2 young girls showing off their lemonade stand and wares (© Lemonade Day)

کم عمر کاروباری نظامت کاروں کا تجربہ: کاروبار کرنے کی مٹھاس

ایک لیمونیڈ سٹیند (سکنجبین کے شربت کا سٹینڈ) کس طرح ایک مکمل کاروبار کی شکل اختیار کرتا ہے؟ اس کے لیے نوجوان کاروباری نظامت کاروں کا حوصلہ بڑہانے کے لیے تیار کیے جانے والے پروگراموں کے ذریعے امریکی بچوں کو اعلٰی مہارتیں سکھائی جاتی ہیں۔