ہجرت

وزیر خارجہ انٹونی بلنکن میز کے پیچھے بیٹھے ہوئے بات کر رہے ہیں اور پس منظر میں امریکہ اور میکسیکو کے پرچم لگے ہوئے ہیں۔ (© Manuel Balce Ceneta/AP Images)

بلنکن کا پہلا غیرملکی دورہ: کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ تعلقات...

وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پہلے ورچوئل دورے کے دوران امریکہ کے شمالی اور جنوبی ہمسایوں کے ساتھ امریکی تعلقات کا اعادہ کیا ہے۔
میز پر رکھی کاپی پر لکھتی ہوئی بچی کے قریب بیٹھا ایک آدمی (© Omar Akour/AP Images)

پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہنے کی طویل عرصے سے قائم...

امریکہ پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے اپنے پروگرام میں توسیع کر رہا ہے۔ جانیے کہ صدر ضرورت مندوں کو قبول کرنے کی امریکی روائت کو کس طرح فروغ دے رہے ہیں۔
ہمبرٹو کیمپنز اُس مشن کی یاد مناتے ہوئے ایک کارڈ پکڑے ہوئے ہیں جس نے اکتوبر 2020 میں ایک سیارچے سے نمونے حاصل جمع کیے۔ (Courtesy of Humberto Campins)

سیارچے کو پکڑنے میں ناسا کی مدد کرنے والا سائنس دان

ہمبرٹٔ کیمپنز نے گزشتہ برس اکتوبر میں ناسا کے پہلی بار ایک متحرک سیارچے سے نمونے حاصل کرنے میں ناسا کی مدد کی۔ جانیے انہوں نے یہ کام کیسے کیا۔
وائٹ ہاؤس کے سامنے ہاتھ میں پکڑا ہوا جھنڈا (© Carolyn Kaster/AP Images)

بائیڈن نئے ‘منصفانہ، محفوظ اور منظم’ امیگریشن کے نظام کو...

صدر بائیڈن نے 2 فروری کو اُن تین نئے انتظامی حکم ناموں پر دستخط کیے جن کا مقصد امریکہ میں امیگریشن سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔
آزادی کے مجسمے پر پڑتی ہوئی سورج کی کرنیں (© Cla78/Shutterstock)

بائیڈن کی طرف سے امیگریشن کی امتیازی پابندیوں کا خاتمہ

صدر بائیڈن نے اُس انتظامی حکم نامے اور اُن تین اعلانات کو منسوخ کردیا ہے جن کے ذریعے متعدد مسلمان اور افریقی ممالک کے شہریوں کے امیگریشن ویزوں پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
Group photo outside at State Dept building (State Dept.)

امریکی سفارتی برادری کا ایک لازمی جُز: تنوع

بیرونی ممالک میں امریکی طرز حیات کی بھرپور نمائندگی کرنے کے لیے امریکہ اپنے سفارت کاروں کی برادری میں تنوع کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
فارگو کے نیون سائن والی اور چھوٹی عمارتوں کے درمیان گزرنے والی سڑک پر غروب آفتاب کے وقت چلنے والی گاڑیوں کی لائٹوں سے نکلتی ہوئی روشنیوں کی شعائیں (© FiledIMAGE/Shutterstock)

امریکہ کے وسطی علاقے کے شہروں کا بدلتا ہوا چہرہ

امریکہ کا وسطی علاقہ ملک کے عین وسط میں واقع ہے۔ جانیے کہ یہ علاقہ کیوں ترقی کر رہا ہے اور لوگ جوق در جوق وہاں کیوں منتقل ہو رہے ہیں۔
حفاظتی لباس پہنے عورت ایک لڑکی کا درجہ حرارت معلوم کر رہی ہے (© Pastor Ismael Martinez/Pan de Vida)

کووڈ-19 کے بحران کے دوران امریکہ کی مہاجرین اور نقل مکانی...

جب سے میکسیکو میں کووڈ-19 کی وبا پھیلی ہے تب سے میکسیکو کو امریکہ اور اس کے شراکت دار طبی سامان، پیسہ اور وسائل بطور عطیہ فراہم کر رہے ہیں۔
گھر کے باہر ہاتھ میں ماسک پکڑے کھڑا ایک آدمی (© Kathy Tsai)

این 95 ماسک کا فلٹر ایجاد کرنے والے امریکی سائنس دان...

1990 کی دہائی کے شروع میں پیٹر سائی نے وہ مواد تیار کیا جس سے آج کل این 95 ماسک بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اُن کی ایجاد لاکھوں کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائے گی۔