امریکہ کے بارے میں

وفاقی حکومت کی چھتری تلے ریاستوں کی مقننوں کی عمارتوں کا ایک تصویری خاکہ۔ (State Dept./Doug Thompson)

ریاستی حکومتیں: جمہوریت کی تجربہ گاہیں

امریکہ کی 50 ریاستیں 'جمہوریت کی تجربہ گاہیں' کہلاتی ہیں کیونکہ یہاں پالیسی کے نئے تصورات کے تجربات کیے جاتے ہیں جنہیں اکثر دوسری جگہوں پر نافذ کیا جاتا ہے۔ یہ مضمون وفاقیت کے سلسلے کا حصہ ہے۔
Athletes holding up a trophy as blue confetti comes down on them (© David J. Phillip/AP Images)

مارچ کے جنون کی وضاحت

اگر آپ امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے آئیں تو آپ دیکھیں گے کہ مارچ سال کا وہ عرصہ ہوتا ہے جب کالجوں کے طالب علموں اور امریکیوں کے سروں پر مارچ کا جنون سوار ہو جاتا ہے۔

بالٹک ملکوں کے سفارت خانوں نے رقص و موسیقی سے واشنگٹن...

واشنگٹن میں ہر سال ہزاروں لوگ بالٹک سفارت خانوں کے باہر قطاروں میں لگ جاتے ہیں تاکہ وہ سفارت خانوں کی ایک اندرونی جھلک دیکھ سکیں اور اِن ممالک کے روایتی کھانوں، آرٹ اور تفریحات سے لطف اندوز ہوسکیں۔

اپنے نقوش ثبت کرنے والے، شہرت یافتہ امریکی یہودی

امریکہ کی آبادی میں امریکی یہودیوں کی تعداد محض آٹے میں نمک کے برابر ہونے کے باوجود اُن کی خدمات اُن کی تعداد کے حساب سے کہیں زیادہ ہیں۔ دیکھیے کہ پانچ افراد نے تاریخ پر اپنے کیسے نقوش چھوڑے ہیں۔

ہر سال موسمِ بہار میں، امریکی ٹیکس کے دن کی تیاری...

3 اکتوبر، 1913 کو صدر ولسن نے ایک قانون پر دستخط کیے جس کے تحت قومی انکم ٹیکس قائم ہوا۔ آمدنی پر لگائے جانے والے ٹیکس اب بھی وفاقی حکومت کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔

کچھ ممتاز عرب نژاد امریکیوں سے ملیے

عرب نژاد امریکی، امریکہ کی آبادی کے تقریباً 1 فیصد کے برابر ہیں مگر انہوں نے سائنس، آرٹس اور کئی دوسرے شعبوں میں اہم خدمات سر انجام دی ہیں۔

ریو کے بہترین مناظر

ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی موسم گرما کی 2016 کی اولمپک کھیلوں کی "بہترین تصاویر" میں سے منتخب کی گئی تصویریں ملاحظہ فرمائیں۔ ان تصاویر میں حیران کر دینے والے ایتھلیٹ اور رنگارنگ تقریبات کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

ریاستی میلے: مویشی، موسیقی، تیلی پر لگی کھانے کی چیزیں

کیا آپ امریکہ کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں؟ کسی ریاستی میلے میں جائیے! ایک پرانی روایت کے امین ریاستی میلوں میں آپ کو جھولے، موسیقی، کھانے اور کھیل تماشے سب کچھ ملیں گے۔