حالات کے مطابق ڈھالنا

سیلابی پانی میں گھری عمارتیں اور گاڑیاں (© Ivan Alvarado/Reuters)

النینو عالمی بھوک کی صورت حال کو مزید خراب کر سکتا...

زراعت اور ماہی گیروں کی تکنیکوں کو بہتر بنانے کی امریکی کاوشوں سے النینو سمیت بدلتے موسموں کا سامنا کرنے میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔
ایک عورت کھڑی ہے جبکہ بیٹھے ہوئے لوگ اسے دیکھ رہے ہیں (Courtesy of Live & Learn/USAID)

موسمیاتی تبدیلیوں سے موافقت پیدا کرنے میں بحرالکاہل کے جزائر کے...

بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے روزافزوں خطرات کا سامنا ہے۔ امریکہ اِس خطے کے عوام کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے موافقت پیدا کرنے کے کاموں میں اُن کی مدد کی جا سکے۔
ایک کسان خاتون جڑی بوٹیاں تلف کر رہی ہے (© Guillem Sartorio/AFP/Getty Images)

افریقی کسانوں کے لیے بہتر مستقبل کی تعمیر

امریکی اور افریقی شراکت دار موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے اور افریقی عوام کے لیے پُرغذائیت فصلیں اگانے کے لیے فصلوں کو بدلتے موسمی حالات کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
پہاڑوں میں زمین سے اٹھنے والی بھاپ کا ایک خوبصورت منظر (© Joseph Thomas Photography/Shutterstock.com)

کیریبیئن ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف تحفظ فراہم کرنا

'موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکہ اور کیریبیئن ممالک کی شراکت داری کے 2030' نامی منصوبے کے تحت نائب صدر ہیرس نے کئی ایک پراجیکٹوں پر روشنی ڈالی ہے۔
جرمنی میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے فارم میں نصب ٹربائن (© Martin Meissner/AP)

روس کے تیل اور گیس پر یورپی انحصار میں کمی

ای یو ممالک پہلے ہی قابل تجدید توانائی کی طرف جا رہے تھے۔ تاہم روس کے یوکرین پر حملے نے اس رجحان میں تیزی پیدا کر دی ہے۔
ایک ونڈ ٹربائن کے قریب چرتی ہوئی گائے (© Charlie Riedel/AP Images)

کوپ 26 کے بعد امریکہ کی کارکردگی

امریکہ نے موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی چھبیسویں کانفرنس [کوپ26] کے بعد جو اقدامات اٹھائے ہیں اُن کے بارے میں اس مضمون سے مزید جانیے۔
کھیت میں کھڑی ایک خاتون مسکرا رہی ہے (© Farzana Tabassum/World Vision/Feed the Future)

خوراک کا عالمی دن غذائی سلامتی کے بارے میں یو...

یو ایس ایڈ دنیا بھر میں غذائی تحفظ کو بڑھانے کے لیے تربیتی سہولتیں فراہم کر رہا ہے اور ضروری اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اس کے علاوہ یو ایس ایڈ ان ممالک پر توجہ مرکوز کر رہا ہے جو موسمیاتی بحران سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔
ڈرون سے لی گئی تصویر میں ایک ٹرک کو سڑک پر ہلکے سرمئی رنگ کی تہہ بچھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے (Courtesy of City of Phoenix Street Transportation Department)

شہروں میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سمارٹ...

شہری علاقوں کے ڈیزائنوں سے متعلقہ ٹیکنالوجیوں کے اُس وسیع سلسلے کے بارے میں جانیے جو شہروں کے درجہ حرارت کو تین درجے سنٹی گریڈ تک کم کر سکتی ہیں۔
پانی بنانے والے پینل کے پاس فوجی وردیوں والے افراد کے ہمراہ کھڑا ایک آدمی کسی چیز کی طرف اشارہ کر رہا ہے (U.S. Air Force/David Ford)

موسمیاتی منصوبہ بندی امریکی فوج کو مشن کے لیے تیار رکھتی...

جانیے کہ امریکی افواج موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کرنے کے لیے کس طرح تیاری کر رہی ہیں۔ اِن تیاریوں کا سلسلہ فوجی مشقوں سے لے کر بنیادی ڈھانچوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط بنانے تک پھیلا ہوا ہے۔