افریقی نژاد امریکی

پیانو کے سامنے بیٹھا ہوا ایک آدمی۔ (© Brynn Anderson/AP Images)

امریکہ میں مقیم افریقی لوگ پھل پھول رہے ہیں

افریقی النسل لوگوں کے اقوام متحدہ کے پہلے عالمی دن کے موقع پر اُن چھ افراد کے بارے میں جانیے جن کے آبا و اجداد کا تعلق افریقہ سے تھا۔
کرِس ڈیوس نے ہیرس نسل کا باز پکڑا ہوا ہے (Courtesy of Paul Wulfsberg)

امریکی باز پرورں کی بازوں میں دلچسپی کی وجوہات

16 نومبربازپروری کا عالمی دن ہے۔ ایسے تین امریکی باز پروروں سے ملیے جو شکار کے اس قدیم کھیل کے شیدائی بن گئے۔
ڈی جے، کول ہرک نے ایک کتبہ اٹھا رکھا ہے جس پر "ہپ ہاپ بولیوارڈ" لکھا ہوا ہے (© Steven Ferdman/Getty Images)

ہپ ہاپ موسیقی کا بین الاقوامی اثر

اس مضمون سے موسیقی کی صنف ہپ ہاپ کی ابتدا اور اس کی تاریخ کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ اس سے دنیا بھر کے فنکاروں پر کیا اثر پڑا ہے۔
امریکی کانگریس کی عمارت کے سامنے کھڑی ایک عورت (© Hutton Archive/Getty Images)

میری میکلوڈ بیتھون کی غیر معمولی زندگی

اس مضمون سے ماہر تعلیم، کالج کی صدر اور سرگرم کارکن، میری میکلوڈ بیتھون اور امریکی کانگریس کی عمارت میں اُن کی اعزاز میں حال ہی میں نصب کیے جانے والے اُن کے مجسمے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے۔
ڈیزری کرومیے سمتھ کرسی پر بیٹھی مسکرا رہی ہیں۔ (State Dept./D.A. Peterson)

نظاماتی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی امریکی سفارت کار

دیکھیے کہ ڈیزری کرومیے سمتھ امریکی خارجہ پالیسی کے ایک جزو کے طور پر، نسلی انصاف اور مساوات کو کیسے فروغ دیتی ہیں؟ ان کے مشن کے بارے میں جاننے کے ساتھ ساتھ دیکھیے کہ یہ بات کیوں اتنی اہمیت کا حامل ہے۔
نمائش میں رکھی گئیں تصویریں (Shawn Miller/Library of Congress)

دو صدیوں کی مشہور زمانہ امریکی تصویروں پر ایک نظر

کانگریس لائبریری نے امریکہ کی کہانی بیان کرنے کے لیے مشہور زمانہ اور گمنام تصویریں استعمال کیں ہیں۔ اِن میں سے کچھ تصویروں کے بارے میں اس مضمون سے جانیے۔
پہاڑ پر چڑھتا ہوا ایک کوہ پیما (© Full Circle)

سب کے لیے تفریحی مہم جوئی

بیرونی مہم جوئی کے کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے کم نمائندگی والے پس منظر کے حامل زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے لیے نئے گروپ بنائے گئے ہیں۔ ان کے بارے میں جانیے۔
دو عورتوں نے گہرے نیلے رنگ کے لباس اور سروں پر ہیٹ پہنے ہوئے ہیں (© Eduardo Munoz Alvarez/AP Images)

امریکہ کے شہروں میں جونٹینتھ کیسے منایا جاتا ہے [تصویری جھلکیاں]

جانیے کہ جونٹینتھ کے تہوار کا آغاز کیسے ہوا اور اس دن روشن مستقبل کی امید لیے افریقی نژاد امریکی اپنی ماضی کی نسلوں کو کیسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ہجوم میں شامل لوگوں کا تصویری خاکہ (© Shutterstock.com)

محکمہ خارجہ کا امریکی خارجہ پالیسی میں مساوات کے فروغ کا...

بائیڈن- ہیرس انتظامیہ کی نسلی اقلیتوں اور محرومیت کے شکار طبقات کو دنیا بھر میں تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔