افریقی نژاد امریکی

سرمائی اولمپکس میں حصہ لینے والے امریکی کھلاڑی

سکی اِنگ کرنے والوں سے لے کر سکیٹنگ کھلاڑیوں تک امریکی اولمپیئنز اور پیرالمپیئنز کے اُن تجربات اور جذبات کے بارے میں جانیے جن کی بدولت وہ عالمی سطح کے مقابلوں تک پہنچے۔

کاروبار شروع کرنے کے لیے ‘بہترین ملک’: امریکہ

امریکہ میں اقلیتیوں کے ملکیتی کاروباروں کی متاثرکن ترقی اور بڑھوتری سے ملک کی چڑھتی ہوئی معیشت کو فائدہ ہو رہا ہے۔

امریکہ کی اولمپک کی کھلاڑی اپنے کمال پر

گھانا سے آنے والی تارک وطن، 17 سالہ میمی بائنے امریکہ کی بہترین سپیڈ سکیٹر کیسے بنیں؟ 2018 کے سرمائی اولمپکس میں حصہ لینے والی اس کھلاڑی کے بارے میں جانیے۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے الفاظ کی بازگشت [وڈیو]

15 جنوری کو مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ پر واشنگٹن کے ایک سکول کے پانچویں جماعت کے بچے لنکن میموریل کی سیڑھیوں پر کنگ کی مشہور ترین تقریر کو دھراتے ہیں۔

امریکہ کا کینیڈی سنٹر کے اعزاز یافتہ فنکاروں کے ساتھ فنون...

ریپ گلوکار ایل ایل کول جے اور گلوکارہ گلوریا اسٹیفن کینیڈی سنٹر اور وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کی جانب سے اعزاز پانے والے فن کاروں میں شامل تھے۔
فلم کے ایک منظر میں عورتیں ہال میں چل رہی ہیں۔ (© Hopper Stone/Twentieth Century Fox)

سائنس اور ریاضی کی ہیروئنیں اب مخفی نہیں رہیں

امریکہ کے خلائی پروگرام میں اُن عورتوں کی خدمات کو " ہِڈن فِگر" نامی فلم میں اجاگر کیا گیا ہے جن کی وجہ سے خواتین سائنس دانوں کی آج حوصلہ افزائی ہورہی ہے۔
کثیرمنزلہ عمارت کا ایک کونہ۔ (© Jahi Chikwendiu/Washington Post via Getty Images)

سمتھسونین ڈاک ٹکٹ: افریقی – امریکی تاریخ کے امریکی تاریخ ہونے...

ایک نئے ڈاک ٹکٹ کا اجراء کر کے افریقی نژاد امریکیوں کی تاریخ اور ثقافت کے قومی عجائب گھر کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

ہیریٹ ٹبمین کی زیر زمین راستے: تصاویر کے آئینے میں

چند سالوں میں 20 ڈالر کے نوٹ پر ہیریٹ ٹبمین کی تصویر چھپی ہوئی ہوگی۔ اس غیرمعمولی خاتون اور 'زیرزمین ٹرین' کے بارے میں مزید جانیے۔

جاز کا عالمی دن منانے کے لیے تیار ہو جائیے [وڈیو]

امریکہ میں پیدا ہونے والی اور دنیا میں پھیل جانے والی موسیقی کی صنف کی یاد منانے کے لیے، 30 اپریل کو جاز کا عالمی دن منائیے۔