افریقی نژاد امریکی
دو صدیوں کی مشہور زمانہ امریکی تصویروں پر ایک نظر
کانگریس لائبریری نے امریکہ کی کہانی بیان کرنے کے لیے مشہور زمانہ اور گمنام تصویریں استعمال کیں ہیں۔ اِن میں سے کچھ تصویروں کے بارے میں اس مضمون سے جانیے۔
سب کے لیے تفریحی مہم جوئی
بیرونی مہم جوئی کے کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے کم نمائندگی والے پس منظر کے حامل زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے لیے نئے گروپ بنائے گئے ہیں۔ ان کے بارے میں جانیے۔
امریکہ کے شہروں میں جونٹینتھ کیسے منایا جاتا ہے [تصویری جھلکیاں]
جانیے کہ جونٹینتھ کے تہوار کا آغاز کیسے ہوا اور اس دن روشن مستقبل کی امید لیے افریقی نژاد امریکی اپنی ماضی کی نسلوں کو کیسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
محکمہ خارجہ کا امریکی خارجہ پالیسی میں مساوات کے فروغ کا...
بائیڈن- ہیرس انتظامیہ کی نسلی اقلیتوں اور محرومیت کے شکار طبقات کو دنیا بھر میں تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
بیس بال کے عظیم کھلاڑی جیکی رابنسن کی یاد میں پوسٹر
15 اپریل 1947 کو جیکی رابنسن نے بروکلین ڈوجرز کے پہلے بیس پر اپنی پوزیشن سنبھالی۔ پچھتر سال بعد اُن کی میراث آج بھی زندہ ہے۔
جاز موسیقاروں کا امریکی شہری حقوق کو فروغ دینا
اپریل جاز کی ستائش کا مہینہ ہے۔ شہری حقوق کی تحریک سے قبل اور اس کے دوران ریکارڈ کی گئی جاز کے کچھ امریکی فنکاروں کی موسیقی سنیں۔
آسکر ایوارڈ یافتہ جاز آرٹسٹ جون بتستے سے ملیے [پوسٹر]
جاز کی ستائش کے مہینے میں جون بتستے کے بارے میں جانیے۔ وہ جاز کے نوجوان امریکی موسیقار ہیں اور اننہوں نے 2021 میں آسکر سمیت متعدد ایوارڈز جیتے۔
سپریم کورٹ کی اگلی جج دیگر خواتین ججوں کے نقش قدم...
سپریم کورٹ کی اگلی جج کیٹان جی براؤن جیکسن ججوں کے بڑھتے ہوئے اُس گروپ میں شامل ہو جائیں گی جو امریکہ کے قانونی نظام پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
سپریم کورٹ کے نئے جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن سے ملیے۔
کیٹانجی براؤن جیکسن ایک ایسی تجربہ کار قانون دان ہیں جنہوں نے مجرمانہ سزاؤں کو منصفانہ بنانے پر کام کیا۔ سپریم کورٹ کی اس نئی جج کے بارے میں جانیے۔