افریقی نژاد امریکی

سرخ پھولوں سے نظر آنے والی سفید ستونوں اور گنبد والی اینٹوں سے بنی عمارت۔ (© parkerphotography/Alamy)

یادگاریں تاریخ کو زیادہ جامع بنا سکتی ہیں

جانیے کہ امریکہ میں نسلی مساوات کی حالیہ کوششیں امریکیوں میں اپنی یادگاروں اور یاد منانے کے طریقوں کے بارے میں ازسرنو غور کرنے کو کیسے فروغ دے رہی ہیں۔
نائجا ہیوسٹن الٹے پڑے ہوئے سکیٹ بورڈ کے اوپر ہوا معلق ہیں۔ (© Alessandra Tarantino/AP Images)

اولمپک سکیٹ بورڈر، نائجا ہیوسٹن سے ملیے [پوسٹر]

تین مرتبہ سکیٹ بورڈنگ کی عالمی چمپیئن شپ جیتنے والے نائجا ہیوسٹن ٹوکیو اولمپک میں شرکت کرنے والی سیکٹ بورڈنگ کی امریکی ٹیم کے رکن ہیں۔ سکیٹ بورڈنگ کو پہلی مرتبہ اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔
بایاں ہاتھ اوپر اٹھائے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، نوحا لائلز (© Ashley Landis/AP Images)

اولمپک کھیلوں میں دوڑنے والے نوحا لائلز سے ملیے [پوسٹر]

نوحا لائلز آئی اے اے ایف کی عالمی چمپین شپس میں جیتے جانے والے تمغوں سمیت، دوڑوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے جیت چکے ہیں۔ پہلی مرتبہ اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے والے لائلز کے بارے میں مزید جانیے۔
مٹی کا بنا ہوا مرتبان (Metropolitan Museum of Art)

انیسویں صدی میں غلام بنائے گئے ایک آرٹسٹ کے شاہکاروں کی...

غلام پیدا ہونے والے ڈیوڈ ڈریک نے تب پڑھنا اور لکھنا سیکھا جب ایسا کرنا غیرقانونی فعل تھا۔ اُن کے مٹی کے بنائے ہوئے سینکڑوں برتن جن پر شعر لکھے ہوئے تھے سب مزاحمتی افعال تھے۔
سیمون بائلز بیلنس بیم پر قلابازی لگا رہی ہیں (© Jeff Roberson/AP Images)

اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والی سیمون بائلز سے ملیے [پوسٹر]

سیمون بائلز کا شمار جمناسٹک کے کھیل کی تاریخ کی کامیاب ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں 25 تمغے حاصل کیے۔ اس 24 سالہ اولمپک کی کھلاڑی کے بارے میں مزید جانیے۔
تھال میں رکھا گوشت (© Marie Sonmez Photography/Shutterstock)

باربی کیو کے شوقین امریکی

چار جولائی کو امریکی اپنی باربی کیو گرلوں کو جلائیں گے۔ مگر وہ جو کچھ کھائیں پکائیں گے اس کا انحصار اس پر ہے کہ وہ کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جانیے کہ باربی کیو کی یہ علاقائی شکلیں کس طرح ترتیب پائیں۔
چیڈ وِک بوزمین اپنے سینے پر ہاتھ باندھے ہوئے (© Bill O'Leary/Washington Post/Getty Images)

ہوورڈ یونیورسٹی کا چیڈ وِک بوزمین کے ورثے کو خراج عقیدت

فلم "بلیک پینتھر" میں مرکزی کردار ادا کرنے پر عالمی شہرت پانے والے اداکار اور ہوورڈ یونیورسٹی کے سابقہ طالب علم، آنجہانی چیڈ وِک معاشرے کو تبدیل کرنے کے لیے آرٹس کی طاقت میں یقین رکھتے تھے۔ اب اِن کے ورثے کو زندہ رکھا جا رہا ہے۔
سڑک پر پیلے رنگ کے الفاظ پر کھڑی نوجوان لڑکی ، جس نے اپنا بازو اٹھایا ہوا ہے اور دل کی تصوير والی قمیض پہن رکھی ہے۔ (© Go Nakamura/Getty Images)

جون ٹینتھ: غلامی کے خاتمے کی یادگار

افریقی نژاد امریکیوں کے جون ٹینتھ کے اُس تہوار کے بارے میں جانیے جسے تاریخ دان، ہنری لوئس گیٹس جونیئر نے "غلامی سے آزادی کا درخشاں وعدہ" قرار دیا۔
امریکی سکے کے مجوزہ ڈیزائن میں سیلی رائڈ اور مایا اینجلو کو دکھایا گیا ہے (U.S. Mint)

نئے امریکی سکوں کے اجرا کی شکل میں عظیم امریکی خواتین...

امریکی ٹکسال نامور امریکی خواتین کی تصویر والے سکے جاری کرکے انہیں خراج تحسین پیش کرے گا۔ امریکی کوارٹر (ایک چوتھائی) ڈالر کے سکے پر دکھائی جانے والی دو عورتوں کے بارے میں مزید جانیے۔