زراعت
پیس کور کی عالمگیر رضاکاریت کے ساٹھ سال
پیس کور اس سال رضاکاریت کی چھ دہائیوں کا جشن منا رہی ہے۔ اس کے کچھ کاموں پر نظر ڈالیں اور اس کی تاریخ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
ایشیا اور افریقہ میں غربت کے خلاف جنگ میں امریکہ اور...
امریکہ اور بھارت افریقہ میں کسانوں کی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ ایشیا میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے کے لیے شراکت کاری کر رہے ہیں۔
امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارت، اقتصادی ترقی اور باہمی روابط...
امریکہ اور بھارت اپنی دو طرفہ تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کی معاشی نمو پیدا کرنا اور خطے میں کئی ملین ڈالر کے تجارتی معاہدوں کو فروغ دینا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خوراک کے امریکی پروگرامو کے تحت دنیا بھر کے بچوں اور...
امریکہ دنیا بھر میں بچوں کو کھانے اور کسانوں کو تجارتی امداد فراہم کر رہا ہے۔ بھوک کے خلاف امریکی جنگ کے بارے میں مزید جانیے۔
بنگلہ دیش میں فصلوں میں جینیاتی تبدیلیاں: کسانوں کی صحت اور...
ایک نئے مطالعاتی جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جینیاتی تبدیلی والا بینگن کسانوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے، یہ کم لاگت ہے اور ماحول کے لیے اچھا ہے۔
زرعی حیاتیاتی ٹکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ زیادہ پیداوار
جانیے کہ جینیاتی طور پر ترمیم شدہ فصلیں کس طرح کیڑے مار دواؤں کے استعمال میں کمی لاتے ہوئے کسانوں کی پیداوار اور منافعوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔
وسیع تر قرنِ افریقہ میں ایک ارب ٹڈیوں سے نمٹنا
دیکھیے کہ امریکہ کس طرح کئی ایک افریقی ممالک کی اُن ٹڈی دلوں پر قابو پانے میں مدد کر رہا ہے جو فصلوں اور انسانوں کے لیے ایک خطرہ بن چکے ہیں
کینیا کے لیے مزید امریکی گندم
اقتصادی تعاون میں اضافہ کرنے والے ایک زرعی معاہدے کی وجہ سے کینیا اب امریکہ میں کسی بھی جگہ سے گندم خرید سکتا ہے۔
فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لیے کسانوں کا روبوٹ کا...
ایلانائے یونیورسٹی کا تیار کردہ ایک روبوٹ کسانوں کی فصلوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوار اور منافعحاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔