زراعت
چاڈ میں پناہ گزین کھیتی باڑی کی نئی تکنیکیں سیکھ رہے...
جب نوآباد پناہ گزینوں کو اپنے نئے گھروں کے ماحول کو سیکھنا پڑتا ہے تو ان کے لیے کھیتی باڑی کی مشکلات پر قابو پانا مشکل ہو سکتا ہے۔ زیرنظر پروگرام میں اس کا حل پیش کیا گیا ہے۔
امریکہ اور پانامہ میں مصنوعی سیارچوں کے ذریعے کھیتوں کی حفاظت
طوفانوں یا خشک سالی کے باعث پانامہ میں چاول کے کسانوں کی فصل کا موسم ضائع ہو سکتا ہے۔ جانیے کہ امریکہ کیسے پانامہ کو اپنے کسانوں کے تحفظ کے لیے مصنوعی سیارچوں سے حاصل کردہ معلومات استعمال کرنے میں مدد دے رہا ہے۔
گھانا کے دیہاتیوں کو عالمی صارفین کے ساتھ جوڑنا
امریکہ کی مدد سے چلنے والے ایک ایسے پروگرام کے بارے میں جانیے جس میں 21 افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والی عورتوں کو کاروبار کے لیے امریکہ، امریکی براعظموں، یورپ، ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ سے جوڑا جاتا ہے۔
انڈونیشیا کے ونیلا کے کاشت کاروں کو امریکی منڈی سے جوڑنا
دیکھیے کہ امریکہ کی مدد سے تیار کیے گئے ایک پروگرام کے تحت انڈونیشیا کے 5,000 سے زائد کسان ونیلا اور دیگر مسالوں کو دنیا بھر کے بڑے بڑے کاروباروں کو کس طرح بیچتے ہیں۔
دیہی تنزانیہ میں کارباری نظامت کاری کے بیج بونا
دیکھیے کہ امریکہ کی مدد سے چلنے والا ایک پروگرام تنزانیہ میں، ایلینیس ایمپیانگا جیسی کسانوں کی زرعی تربیت کاروں اور کاروباری خاتون بننے میں کس طرح مدد کر رہا ہے۔
کیا کپاس کا زہریلا بیج دنیا کی غذائی ضروریات پوری کر...
امریکہ نے کپاس کے خوردنی بیجوں کی اجازت دے دی ہے۔ جس سائنسدان نے کپاس کے بیجوں میں یہ تبدیلی کی ہے وہ "سبز انقلاب کے بانی" کے شاگرد ہیں۔
وسطی امریکہ کے کسانوں کی مدد
دوسرے لوگوں کو اس میں شامل کرنے کے لیے یہ تصویری خاکہ ڈا ؤن لوڈ کریں جس میں دکھایا گیا ہے امریکہ ایلسلویڈور، گوئٹے مالا اور ہنڈراس کے کسانوں کی زرعی پیدا وار اور آمدنیاں بڑھانے میں مدد کر رہا ہے۔