ایڈز/ایچ آئی وی

(PEPFAR)

ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ زندگیاں بچانے کے...

یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن ہے۔ پیپفار کہلانے والے ایڈز کے خاتمے کے لیے امریکہ کے عالمی پروگرام کے تحت زندگیاں بچانے کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار ملاحظہ فرمائیے۔
Young woman resting her head on woman's shoulder (State Dept./D.A. Peterson)

ایچ آئی وی سے متاثرہ ماؤں اور ان کے نوزائیدہ بچوں...

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک بہادر اور حوصلہ مند خاتون سے ملیں جنہیں ایچ آئی وی کی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب وہ حاملہ تھیں۔ لیکن امریکی معاونت سے چلنے والے ایک سرپرستانہ پروگرام کی بدولت انہوں نے ایچ آئی وی سے پاک صحت مند بچی کو جنم دیا۔
Woman talking at lectern (State Dept.)

ایچ آئی وی/ ایڈز کے خلاف امریکی جدوجہد کی قائد

دیکھیے کہ کون سی بات تاریخ میں بیرون ملک معاونت کے موثر ترین امریکی پروگرام 'پیپفار' کی سربراہ کو تحریک و ترغیب دیتی ہے۔
Medical supplies on a white table (Shutterstock)

ایچ آئی وی ویکسین کی تیاری کی امید

قوی امید ہے کہ افریقہ میں امریکی معاونت سے جاری طبی تحقیق ایسی ویکسین کی تیاری میں مدد دے گی جس سے بالاآخر ایچ آئی وی کی روک تھام ممکن ہو جائے گی۔

ذیلی صحارا، افریقہ میں ایڈز سے منسوب بدنامی کے خلاف آگاہی

ایچ آئی وی/ ایڈز سے منسوب بدنامی پر قابو پانا اس وبا کے خاتمے کی جانب ایک ضروری قدم ہے۔ بوٹسوانا میں ایک ڈاکٹر ممنوعہ موضوعات پر بات کرنے کے لیے مباحثوں کی میزبانی کرتی ہیں۔

امسال ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر ایچ آئی وی/ایڈز...

دنیا بھر میں یکم دسمبر کو منائے جانے والے ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر امریکی حکومت کے تازہ ترین نتائج، ایچ آئی وی کی روک تھام اور علاج کی اونچی اور تاریخی سطحوں کا ثبوت فراہم کرتے ہیں۔

یو ایس ایڈ کے نئے سربراہ کے بارے میں 7 حقائق

امریکہ کے 'یوایس ایڈ' کے سربراہ سے ملیے جنہوں نے کینیا میں بطور رضاکار کام کیا، تنزانیہ میں سفیر رہے اور جن کے گھرانے کے افراد، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔

ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری کے علاوہ انسانی حقوق کا بھی ایک...

ممکن ہے کہ ایچ آئی وی / ایڈز میں مبتلا لوگوں کی زندگیوں میں جسمانی بیماری ان کی جدوجہد کا صرف ایک حصہ ہو۔ معلوم کیجیے کہ آپ 2016 کے ایڈز کے عالمی دن پر کیا مدد کرسکتے ہیں۔
زمین پر پھیلے ہوئے ایک بڑے فن پارے کے ارد گرد لوگ چکر لگا رہے ہیں۔ (© AP Images)

یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن: آپ کے کرنے کے کام

دنیا بھر میں ایچ آئی وی/ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 67 لاکھ ہے۔ 2030ء تک ایڈز کا پوری دنیا سے خاتمہ ایک عالمی مقصد ہے۔ معلوم کیجیے کہ ایڈز کے عالمی دن کے موقعے پر آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔