القاعدہ
دہشت گرد نیٹ ورکوں پر امریکہ کی سخت ہوتی ہوئی گرفت
ٹرمپ انتظامیہ دہشت گردوں کے نیٹ ورکوں اور دنیا بھر میں اُن کی مالی معاونت کرنے والوں کو ہدف بنانے کے لیے امریکی اختیارات کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔
شام کے مستحکم “مستقبل” کے لیے ٹِلرسن کا خاکہ
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے سٹینفورڈ یونیورسٹی، کیلی فورنیا میں اپنی تقریر میں شامی تنازعے کو ختم کرنے کے لیے پانچ مقاصد بیان کیے ہیں۔
ٹمبکٹو میں مزارات کو تباہ کرنے والےانتہا پسند کو سزا
فوجداری کی عالمی عدالت نے ایک مسلمان انتہاپسند شخص کو ایک جنگی جرم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا۔ اس شخص نے ٹمبکٹو میں تاریخی مقبروں کو تباہ کیے جانے کی کارروائیوں کی نگرانی کی تھی۔