امریکی براعظموں میں نمو کے اتبدائیے

بچہ اٹھائے ہوئے ایک عورت دریا عبور کر رہی ہے۔ (© David Peinado/NurPhoto/Getty Images)

انسانی سمگلنگ سے خاندانوں کو لاحق خطرات

آج کل جب خاندانوں کے خاندان امریکہ اور میکسیکو کی سرحد کی طرف ہجرت کر رہے ہیں، تو ایسے میں انسانوں کے سمگلر اُن کی کمزوری کا استحصال کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔
Woman holding child waiting for train ride (

‘اپنے بچوں کو خطرے میں نہ ڈالیں’: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے وسطی امریکہ سے سرحد عبور کرنے میں شامل خطرات بیان کیے اور عہد کیا کہ وہ انسانی سمگلنگ اور بیوپار کو ختم کریں گے۔
Canvas U.S. flag ontop of canvas Guatemala flag (© Shutterstock)

امریکہ اور گوئٹے مالا کے پناہ سے متعلق تعاون کے...

امریکہ اور گوئٹے مالا کے درمیان پناہ سے متعلق تعاون کے سمجھوتے کے بارے میں مزید جانیے اور دیکھیے کہ اس سمجھوتے سے دونوں ممالک کے تعلقات پر کیا اثر پڑے گا۔
Pompeo and Bukele (© Salvador Melendez/AP Images)

پومپیو کی السلویڈور کی ‘ قیادت’ کی تعریف

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیوایل سلویڈور کے نئے صدر، نایب بکولیلے کی گینگوں کو ختم کرنے اور غیرقانونی ترک وطن کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
People standing near a propeller airplane (© Orlando Sierra/ AFP/Getty Images)

امریکہ کا ہنڈراس کو زندگی بچانے والے طیارے کا عطیہ

ہنڈراس کی ایئرفورس امدادی کاروائیوں، انسانی امداد اور منشیات کی سمگلنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کا طیار کردہ طیارہ استعمال کرتی ہے۔
Steel construction with supervision in South Africa (© Shutterstock)

بِلڈ ایکٹ سے منصفانہ کاروبار میں آسانیاں پیدا ہوں گی

امریکہ کے نجی شعبے کی جانب سے کم اور اوسط آمدنی والے ممالک میں سرمایہ کاری کے لیے 2019ء میں ایک نیا امریکی ادارہ کام کرنا شروع کر دے گا۔
People place sticky notes to a bulletin board (U.S. Embassy Tegucigalpa)

ہنڈراس کے نوجوان رہنماؤں کی ترک وطن کی حوصلہ شکنی کی...

دوستوں اور اہلخانہ کو کام کے لیے ملک چھوڑتا دیکھ دیکھ کر تنگ آ جانے والے ہنڈ راس کے نوجوان رہنما لوگوں کو ہجرت سے باز رکھنے کے لیے داستان گوئی کے فن کا استعمال کر رہے ہیں۔
Hands holding seeds (© Moises Castillo/AP Images)

وسطی امریکہ کے کسانوں کی مدد

دوسرے لوگوں کو اس میں شامل کرنے کے لیے یہ تصویری خاکہ ڈا ؤن لوڈ کریں جس میں دکھایا گیا ہے امریکہ ایلسلویڈور، گوئٹے مالا اور ہنڈراس کے کسانوں کی زرعی پیدا وار اور آمدنیاں بڑھانے میں مدد کر رہا ہے۔
(© Jose Luis Magana/AP Images)

پینس کی غیرقانونی امیگریشن پر وسطی امریکہ کے لیڈروں سے ملاقات

نائب صدر نے وسطی امریکہ میں خوشحالی اور سلامتی کی کانفرنس سے خطاب کیا۔