امریکی تہوار
امریکہ میں ایسٹر کی روایات
ایک زمانے سے چلی آ رہی روایات پر عمل کرتے ہوئے ہر سال موسمِ بہار میں عبادت اور دعوتوں سمیت، امریکہ میں عیسائی اپنے گھروں اور گرجا گھروں میں ایسٹر مناتے ہیں۔
بعض امریکی موسم گرما میں ہولی منانے کے ساتھ ساتھ ...
امریکی اس سال ہولی کی خوشیوں کو کورونا وائرس کی وبا کے حقائق کو مدنظر رکھ کر منا رہے ہیں اور احتیاط کے ساتھ ہولی کی تقریبات کے پروگرام بنا رہے ہیں۔
آن لائن جشن نوروز امریکیوں کو دنیا سے جوڑتا ہے
آج کل پھیلی کورونا وائرس کی وبا کو ذہن میں رکھتے ہوئے، امریکی میوزیم اور ثقافتی مراکز 2021ء کا باحفاظت اور خوشی سے جشن نوروز منانے میں امریکیوں کی مدد کر رہے ہیں۔
چینی نژاد امریکیوں کے نئے قمری سال کے موقع پر روائتی...
کھانوں سے متعلق ایک ایڈیٹر، ایک استاد، کھانے کی ترکیبوں کی کتابوں کے ایک مصنف اور ایک بلاگر نے چین کے روائتی نئےقمری سال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اِن سکولوں میں ہر دن مارٹن لوتھر کنگ کا دن ہوتا...
امریکہ میں شہری حقوق کے حامی مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام درجنوں امریکی سکول منسوب ہیں۔ جانیے اِن میں سے تین سکول پورا سال اُن کی تعلیمات کو کس طرح عمل کرتے ہیں۔
رحمدلی کے موسموں کا جشن منانا [تصویری جھلکیاں]
اس مرتبہ عالمی وبا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں کی بنا پر کرسمس اور نئے سال کے تہوار کچھ مختلف انداز سے منائے جا رہے ہیں۔ اس کے باوجود امریکی ان تہواروں کی روح کا احترام کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی کرسمس کی سجاوٹوں میں شامل ایک خاموش خراج...
گو کہ خاتون اول کی اس سال کی کرسمس کے تہوار کی زیادہ تر سجاوٹیں روائتی ہیں اس کے باوجود اِن میں ایک استثنا ایسا بھی ہے جو مجموعی مرکزی تصور سے مطابقت ر کھتا ہے۔
سال 2020 میں محفوظ اور پرلطف طریقے سے حنوکا منانا
جانیے کہ امریکی یہودی صحت کے موجودہ بحران کے دوران اپنے آپ کو اور اپنے ہمسایوں کو محفوظ رکھتے ہوئے، حنوکا کے تہوار کی روایات پر کس طرح عمل کریں گے۔
یوم تشکر اور امریکیوں کی ضرورت مندوں کی مدد
جانیے کے دو امریکی خیراتی تنظیمیں موجود عالمی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے صحت کے بحران سے نمٹتے ہوئے، یوم تشکر کے موقع پر ضرورت مندوں کی کس طرح مدد کر رہی ہیں۔