امریکی تہوار

پریڈ کے راستے کے دونوں طرف کھڑے بچے پتلی نما زرافے کو ہاتھ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں (© Sarah Reingewirtz/MediaNews Group/Los Angeles Daily News/Getty Images)

امریکی نئے سال کا استقبال کیسے کرتے ہیں [تصویری جھلکیاں]

امریکی پورے امریکہ میں پارٹیوں، پریڈوں اور دیگر تہواروں میں شامل ہو کر نئے سال کا استقبال کرتے ہیں۔ اُن کے یہ رویے ایک خوشگوار اور نئے آغاز کی خبر دیتے ہیں۔
شمپین نامی شراب کے انگوروں سے بھر تین گلاس۔ States. (© Larry Crowe/AP Images)

خوش قسمتی کے لیے نئے سال میں یہ چیزیں کھائیں

نئے سال کی شام کو بہت سے لوگ روایات پر عمل کرتے ہوئے یہ امیدیں لیے کھانوں سے پیٹ بھرتے ہیں کہ آنے والا سال اُن کے لیے دولت اور خوش قسمتی لے کر آئے گا۔
رات کے وقت سڑک پر ایک گھوڑا گاڑی (© Matt Rourke/AP Images)

کرسمس کی مناسبت سے رکھے گئےامریکی شہروں کے نام

سانٹا کلاز، نارتھ پول، نوئیل اور گارلینڈ کا شمار امریکہ میں پھیلے کرسمس سے منسوب شہروں کے ناموں میں ہوتا ہے۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔
(© John Amis/AP Images)

کوانزا کے دوران امریکی اپنے افریقی ورثے کا جشن مناتے ہیں

امریکہ میں منائے جانے والے کوانزا کے سات روزہ تہوار کا جشن، ہر سال 26 دسمبر سے لے کر یکم جنوری کے دوران موسیقی اور رقص کے ذریعے منایا جاتا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے بلیو روم میں نمائش کے لیے رکھا جانے والے ایک بڑا کرسمس ٹری (© Patrick Semansky/AP Images)

خاتون اول جِل بائیڈن کا وائٹ ہاؤس کو سجانا ‘عوام کے...

وائٹ ہاؤس کے 2022 کے موسم سرما کے تہواروں کا مرکزی خیال "ہم لوگ" ہے جس کی سجاوٹیں امید، مثبت سوچ اور اتحاد کی عکاسی کرتی ہیں۔
سرخ لباسوں میں ملبوس لوگ رقص کر رہے ہیں۔ (© Mary Altaffer/AP Images)

امریکہ میں موسم سرما کے تہوار

ناچتے گاتے امریکی خوبصورت دھنوں پر سرمائی تہواروں کے جشن مناتے ہیں۔ تصویروں کے اس مرقعے میں امریکہ کے طول و عرض کے پرمسرت لمحات دکھائے گئے ہیں۔
بیلے کی رقاصہ نے ڈانس کرتے ہوئے ہاتھ میں نٹ کریکر [سروتا] پکڑا ہوا ہے (© Derek Davis/Portland Portland Press Herald/Getty Images)

‘دی نٹ کریکر’: امریکہ میں کرسمس کے تہوار کا ایک کلاسیکی...

پہلی مرتبہ دسمبر 1892 میں سینٹ پیٹرزبرگ میں پیش کیا جانے والا یہ بیلے لاکھوں امریکیوں کی کرسمس کے تہوار کی ایک پسندیدہ روایت بن چکا ہے۔
صدر جان ایف کینیڈی اور خاتونِ اول جیکولین کینیڈی کرسمس ٹری کے سامنے کھڑے ہیں (John F. Kennedy Presidential Library and Museum/Robert Knudsen)

وائٹ ہاؤس کی کرسمس کی روایات اور خواتینِ اول

جیکولین کینیڈی پہلی خاتون اول تھیں جنہوں نے وائٹ ہاؤس کے کرسمس ٹری کے لیے کسی مرکزی خیال کا انتخاب کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے "دی نٹ کریکر" کا انتخاب کیا۔ اس مضمون کے ذریعے کرسمس کے تہوار کی دیگر رسومات کے بارے میں جانیے۔
لوگ نیشنل کرسمس ٹری کو دیکھ رہے ہیں (© Jose Luis Magana/AP Images)

کرسمس کے قومی درخت کی تقریب کے 100 برس

نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب کی 100 ویں سالگرہ مبارک ہو! اِس مضمون سے یہ جانیے کہ اس تقریب کا آغاز کیسے ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کیا تبدیلیاں آئیں۔