امریکی تہوار
امریکہ کی یوم تشکر کی پریڈ کی تاریخ تصاویر کے آئینے...
کیا آپ جانتے ہیں کہ میسی کی مشہور تھینکس گیونگ پریڈ کا تعلق یورپ سے بھی ہے۔ یہ اور پریڈ کے دیگر دلچسپ حقائق جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیے۔
امریکہ کا “ویٹرنزن ڈے”: سابقہ فوجیوں کی خدمات اور شجاعت کو...
امریکی مسلح افواج کے سابقہ اراکین کو "ویٹرنز ڈے" [سابقہ فوجیوں کے دن] خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ اس دن کا آغاز 1954 میں ہوا جب حکومت نے اس دن وفاقی تعطیل کا اعلان کیا۔
ایک خاص نصب العین کے تحت ہیلووین منانا
یونیسیف کی پوری دنیا کے بچوں کے لیے رقم جمع کرنے کی مہم کے لیے ایک کیو آر کوڈ جاری کیا گیا ہے۔ 2022 میں ہالووین کی "ٹرِک آر ٹریٹ" نامی رسم نے بھی ڈیجیٹل شکل اختیار کرلی ہے جس کے دوران یونیسیف کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے یہ کوڈ استعمال کیا جا سکتا ہے!
امریکی یہودیوں کا مقدس دن منانا: موسم خزاں کی ایک روائت
یہودیوں کے مقدس تہواروں، روش ہشانہ اور یوم کیپور کے بارے میں جانیے۔ یہ مضمون اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کے تحت اُن مذہبی تہواروں پر ایک نظر ڈالی جاتی ہے جنہیں امریکی اپنے انداز سے مناتے ہیں۔
لیبر ڈے اور مزدور یونینوں کی مقبولیت
گوداموں، ریستورانوں اور چائے خانوں میں امریکی محنت کش یونین کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں اور تاریخی کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔ دیکھیے کیا ہو رہا ہے؟
4 جولائی کو ہونے والے دیگر تاریخی واقعات
4 جولائی 1776 کو امریکہ کے بانیوں نے اعلان آزادی پر دستخط کیے۔ کیا آپ کو اس کے علاوہ چار جولائی کو ہونے والے دیگر تاریخی واقعات کا علم ہے؟
4 جولائی تصاویر کے آئینے میں: ریاستہائے متحدہ امریکہ کی...
ایسا کون سا تہوار ہے جو ہر کوئی منا سکتا ہے؟ امریکہ میں یہ تہوار یومِ آزادی ہے جو ہر سال 4 جولائی کو منایا جاتا ہے اور اِس میں بے شمار کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور آتشبازی کے مظاہرے ہوتے ہیں۔
4 جولائی کو آتشبازی سے آسمان جگمگا اٹھتا ہے [وڈیو]
ہر سال 4 جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکہ بھر میں لوگ حب الوطنی کا جذبہ دِل میں سموئے آتشبازی کے مظاہروں کو دیکھتے ہیں۔
امریکہ کے شہروں میں جونٹینتھ کیسے منایا جاتا ہے [تصویری جھلکیاں]
جانیے کہ جونٹینتھ کے تہوار کا آغاز کیسے ہوا اور اس دن روشن مستقبل کی امید لیے افریقی نژاد امریکی اپنی ماضی کی نسلوں کو کیسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔