امریکی تہوار
امریکی جمہوریت کا آغاز اور اس کی تعمیر کا لاامتناعی عمل
واشنگٹن میں سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن کی ایک نئی نمائش میں قدیم اشیا اور قیمتی تاریخی مواد کو استعمال کرتے ہوئے امریکی جمہوریت کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔
4 جولائی کو امریکہ کا شہری بننا
4 جولائی کو جب امریکہ اپنی سالگرہ منا رہا ہوگا تو دنیا بھر سے آئے ہوئے تارکین وطن امریکی شہریوں کے طور پر حلف اٹھا رہے ہوں گے۔
4 جولائی کا مفت پوسٹر
امریکہ 4 جولائی کو اپنا یومِ آزادی مناتا ہے۔ یہ 1776ء کا وہ دن ہے جب ملک کے بانیوں نے نے آزادی کے اعلامیے کی منظوری دی تھی۔ یہ پوسٹر ملاحظہ فرمائیے۔
امریکہ میں ‘سِنکو دو مایو’ تقریبات کا دن ہوتا ہے
سِنکو دو مایو کے موقع پر امریکی شہری میکسیکی –امریکی ثقافت کا جشن مناتے ہیں۔ اِس فوٹو گیلری میں امریکہ بھر میں منائی جانے والی اِن رنگا رنگ تقریبات پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
منگل اس شہرمیں سب سے بڑی پارٹی کا دن ہوتا...
ہر سال مارڈی گرا منانے کے لیے دنیا بھر سے لوگ نیو اورلینز آتے ہیں۔
آپ ویلنٹائن ڈے کس طرح مناتے ہیں؟
ویلنٹائن ڈے کی دنیا بھر کی روایات میں کارڈوں اور پھولوں کے تبادلوں سے لے کر پیار بھرے ڈِنر، اجتماعی شادیوں کی تقریبات تک اور بہت کچھ شامل ہے۔
موسم کے بارے میں پیشگوئی کرنے میں امریکیوں کا مددگار: گراوًنڈ...
ہر سال ماہ فروری کے آغاز میں امریکی، پنکسسٹانی فِل نامی ایک گراوًنڈ ہاگ [چوہوں کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک جانور] کی مدد سے یہ جانتے ہیں کہ کیا ان کے ہاں موسم بہار جلدی آئے گا۔
امریکہ کے طول و عرض میں موسم سرما کے دوران ہونے...
امریکیوں کو پارٹیاں کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور سردیوں میں خاندان اور دوستوں سے ملنے ملانے اور مذہبی اور ثقافتی تہوار منانے کے متعدد مواقع آتے ہیں۔
ٹرکی کی جان بخشی: یوم تشکر سے قبل وائٹ ہاوًس...
ہر سال نومبر کے اواخر میں صدر ایک زندہ ٹرکی کی "جان بخشی" کر تے ہیں تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اس پرندے کو یوم تشکر کی روایتی ضیافت کے ایک اہم کھانے کے طور پر نہیں کھایا جائے گا۔