امریکی مسلمان

Donald Trump talking to people at table (© Andrew Harnik/AP Images)

صدر ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر

6 جون کو صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک افطار ڈنر کی میزبانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے گزشتہ امریکی صدور کی روایت کو آگے بڑہاتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
Close-up view of box of various pastries (Shatila)

امریکہ کا “بہترین بکلاوا”: مشی گن کے اس نخلستان میں

ریاض شاتیلا لبنان میں گزارے اپنےایام جوانی کی ذائقہ دار پیسٹریوں کو کبھی نہ بھول پائے۔ مرحوم نانبائی کا شروع کردہ کاروبار اب ان کا خاندان چلا رہا ہے۔ ان کے ہاں بننے والے بکلاوے کو امریکہ کا سب سے بہترین بکلاوا قرار دیا جاتا ہے۔
Naan pizza on white plate with tomatoes and spices around it (© American Halal Company)

امریکہ: منجمد حلال خوراک کا مرکز

پاکستان میں پیدا ہونے والے مسلمان امریکی کی شروع کردہ حلال کھانوں کی کمپنی اپنی سماجی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے اور اسے امریکی سپرمارکیٹوں میں فروخت ہونے والی منجمد خوراک کے شعبے میں بھرپور کامیابی ملی ہے۔

ماہِ رمضان میں امریکی مسلمان کیسے خدمت خلق کرتے ہیں

مسلمان رمضان کے پورے مہینے میں خیراتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے مثالی انداز میں خصوصی کوششیں کرتے ہیں۔ دیکھیے امریکی مسلمان کیا کچھ کر رہے ہیں۔

رمضان شریف کی “مکمل” غذا کی کاشت … امریکہ میں ہوتی...

مسلمان رمضان شریف میں اپنا روزہ کھجوروں سے افطار کرتے ہیں۔ اگر آپ ماہِ رمضان میں امریکہ میں ہیں تو قوی امکان یہ ہے کہ آپ جن کھجوروں سے روزہ افطار کررہے ہیں وہ کیلی فورنیا سے آئی ہوں۔

امریکہ کے طول و عرض میں موسم سرما کے دوران ہونے...

امریکیوں کو پارٹیاں کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور سردیوں میں خاندان اور دوستوں سے ملنے ملانے اور مذہبی اور ثقافتی تہوار منانے کے متعدد مواقع آتے ہیں۔
(Courtesy of Istanbul Museum of Turkish and Islamic Arts) نیلے رنگ میں فن کارانہ آرائشی کام اور مزین سرِورق والی کھلی ہوئی کتاب۔

قرآنی آرٹ : اسلامی روایات کا عکاس

تاریخ کے مختلف ادوار میں مزیّن قرآن کے مسودے، مختلف ہاتھوں سے گزرتے رہے ہیں۔ اب یہ ثقافتی شاہ پارے اپنی اپنی کہانیوں کے ساتھ نمائش میں سجے ہوئے ہیں۔
قطاروں میں کھڑے ہوئے نیو یارک محکمہ پولیس کے افسران (© AP Images)

پولیس کے اچھے محکمے اتنے ہی متنوع ہوتے ہیں جتنی...

اچھی کمیونٹی پولیسنگ کا پہلا اصول یہ ہے کہ افسروں کو لازمی طور پر اسی کمیونٹی کا حصہ ہونا چاہیے جس میں وہ خدمات انجام دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس فورس کا عوامی نمائندگی کا آئینہ دار ہونا بھی ضروری ہے۔
ریس میں شامل لوگ ریس کے خاتمے کی لائن کو عبور کر رہے ہیں۔ (Courtesy of Ahmadiyya Muslim Youth Association/Waleed Ahmad Khan)

اسلام کا بنیادی مقصد ‘لوگوں کی خدمت کرنا ہے’: نوجوان منتظم

مسلمان نوجوانوں کا ایک گروپ اپنی کمیونٹی کی مدد کرنا چاہتا تھا۔ لہٰذا اس نے ایک مقامی فوڈ بنک کے لیے پیسہ اکٹھا کرنے کی غرض سے واشنگٹن میں ایک 5 میل کے فاصلے کی دوڑ/پیدل چلنے کا انتظام کیا۔