امریکی کھیل

چھ دوڑنے والے افراد کا تصویری خاکہ۔ (Shutterstock)

امریکہ میں دوڑنا: ایک مقبول مشغلہ اور تفریح

خواہ اس کی وجہ صحت، جسمانی چستی یا کوئی اور مقصد ہو، دوڑ لگانا امریکہ میں ایک مقبولِ عام شغل ہے۔ دوڑ لگانے والے ہیروز کے بارے میں مزید جانییے۔

2028 کی اولمپک کھیلوں کے میزبان، لاس اینجلیس کے بڑے منصوبے

2028 کے اولمپک کھیلوں کے لیے کامیاب بولی میں، پرانی عمارات کو دوبارہ استعمال کرنے کا باکفایت اور پائیدار اقتصادی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

معذوریوں کے حامل امریکیوں کے قانون کا مقابلوں کو منصفانہ...

جب ایک پیرالمپک ایتھلیٹ کو یہ بتایا گیا کہ وہ اپنے سکول کی ٹیم کے لیے دوڑ میں حصہ نہیں لے سکتی تو اُس نے ایک مقدمہ دائر کیا اور وہ معذوریوں کے حامل امریکیوں کے بارے میں قانوں کی مدد سے جیت گئی۔

کھیلوں کا سامان بیچنے والی جاپانی کمپنی کی ریاست ٹیکسس میں...

کھیلوں کا سامان بیچنے والی کیو بی کلب اِنک جاپانی کمپنی نے، امریکہ میں سرمایہ کاری کرنے کے کاروباروں کی ہمت افزائی کرنے کے محکمہِ تجارت کے پروگرام سلیکٹ یو ایس اے سے، فائدہ اٹھایا ہے۔

امریکی یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے، اس نے اپنے...

ایک ایتھلیٹک جاپانی طالب علم کے لیے باسکٹ بال، امریکہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا ذریعہ بن گیا۔ امریکہ میں بہت سے کھیلوں میں مکمل تعلیمی وظیفہ دیا جاتا ہے۔

امریکہ کا تفریحی مشغلہ، بیس بال پہلے سے کہیں زیادہ...

بیس بال محض امریکی جنون ہی نہیں ہے۔ کھیل کے اس سال کے سیزن میں امریکہ کی بیس بال ٹیموں میں پہلے کسی بھی دور کے مقابلے میں کہیں زیادہ بین الاقوامی کھلاڑی شامل ہیں۔
ٹینس سٹار سیرینا ولیمز کی کلوز اپ تصویر (© Rick Chapman)

ضرورت ہے: چوٹی کی خواتین اتھلیٹس کی تصویروں کی

امریکہ میں عورتیں کھیلوں میں بہت آگے ہیں، لیکن ان کی تصویریں مشکل سے ہی ملتی ہیں۔ نیشنل پورٹریٹ گیلری تصویروں کے اپنے مجموعے میں اضافہ کر رہی ہے جن میں خواتین ایتھلیٹوں کو دکھایا گیا ہے۔

تیراکی میں نیا ریکارڈ قائم کرکے، سِمون مینوئل نے تاریخی کارنامہ...

امریکی خاتون تیراک سِمون مینوئل سے توقع نہیں تھی کہ وہ یہ مقابلہ جیتیں گی۔ اںہوں نے یہ مقابلہ جیتا اور اُن کی اس جیت کی گونج ریو ڈی جینیرو کے تیراکی کے مرکز کی تیسری لین سے باہر، دور دور تک سنائی دے گی۔

دوڑ لگانے والے کھلاڑی جو میب کے نام سے مشہور ہیں...

انہیں ساری دنیا میں بس میب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ دنیا کے واحد ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے نیو یارک میراتھن، بوسٹن میراتھن، اور اولمپک میڈل جیت رکھا ہے۔