عرب نژاد امریکی
امریکہ کی ریستورانوں کی مارکیٹ میں حلال کھانوں کے ریستورانوں کی...
امریکہ میں ریستورانوں میں حلال کھانے عام ہوتے جا رہے ہیں۔ شیف مختلف قسم کے اعلٰی کھانے تیار کرتے ہیں۔ حلال کھانے فاسٹ فوڈ ریستورانوں میں بھی دستیاب ہیں۔
اپریل عرب امریکی ورثے کا قومی مہینہ ہے
صدر بائیڈن اور سکریٹری بلنکن امریکی معاشرے میں عرب نژاد امریکیوں کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ 3.5 ملین سے زیادہ عرب نژاد امریکی امریکہ میں رہ رہے ہیں۔
چار عرب نژاد امریکیوں کے امریکہ کے بارے میں تاثرات
عرب نژاد یہ امریکی دنیا بھر میں تقریریں کرتے ہیں اور امریکہ میں اپنے تجربات تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔ اِن کی متاثر کن کہانیاں پڑھیے۔
مسلمان فلمی ستارے امریکی سٹیجوں اور سکرینوں پر مقبولیت حاصل کر...
براڈوے پر اور بالی ووڈ میں مسلمان اداکار، گلوکار، ڈائریکٹر اور مزاحیہ اداکار زیادہ مستند طریقے سے اپنے تجربات کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ مزید جانیے۔
پانچ نامور عرب نژاد امریکیوں کے بارے میں جانیے
بتایا جاتا ہے کہ امریکہ میں ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ عرب النسل لوگ رہتے ہیں۔ ایسے پانچ عرب نژاد امریکیوں کے بارے میں جانیے جو دنیا پر اپنے نقوش چھوڑ رہے ہیں۔
این ایف ایل کے پہلے مسلمان کوچ: جیٹس ٹیم کے رابرٹ...
جانیے کہ این ایف ایل کی ٹیم کے پہلے مسلمان ہیڈ کوچ، رابرٹ صالح نے فٹ بال کی کوچنگ کرنے کا اپنا خواب پورا کرنے کے لیے مالیاتی شعبے کی دنیا کو کیوں چھوڑا۔
کچھ ممتاز عرب نژاد امریکیوں سے ملیے
عرب نژاد امریکی، امریکہ کی آبادی کے تقریباً 1 فیصد کے برابر ہیں مگر انہوں نے سائنس، آرٹس اور کئی دوسرے شعبوں میں اہم خدمات سر انجام دی ہیں۔