آرکٹک
موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں عملی اقدامات اٹھانے کا وقت اب...
موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں بین الحکومتی پینل کی ایک نئی رپورٹ میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے کہ اگر ہم نے اب عملی اقدامات نہ اٹھائے تو مستقبل میں ہمیں کتنی شدید آتشزدگیوں، گرمیوں اور سیلابوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آرکٹک کی سفارت کاری کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟
آرکٹک کونسل میں امریکہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر آرکٹک کے خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں اور بدلتے ہوئے ماحولیات سے نمٹنے کا کام کر رہا ہے۔
ریاستہائے متحدہ امریکہ آرکٹک میں ایک پرعزم شراکت دار ہے
امریکہ خطے کے پرامن ، خوشحال اور ماحولیاتی صحت مند مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے آرکٹک شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
آرکٹک تحقیق کے بعد امریکی کوسٹ گارڈ کے “پولر سٹار” جہاز...
امریکی کوسٹ گارڈ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر، آرکٹک ملاحوں کی اگلی نسل کو تربیت دے رہا ہے اور ایک محفوظ، قواعد پر مبنی آرکٹک خطے کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کررہا ہے۔
آرکٹک میں امریکہ کی توجہ ‘ابھرتے ہوئے چیلنجوں’ پر مرکوز
امریکہ نے سات دیگر آرکٹک ممالک کے ساتھ مل کر ایک اجلاس میں شرکت کی جس کا مقصد تعاون کو مضبوط تر بنانا اور یہ یقینی بنانا تھا کہ آرکٹک کا علاقہ تصادم سے پاک رہے۔
وسطی بحر آرکٹک میں مچھلیوں کے تحفظ کی خاطر اقوام کا...
وسطی بحر آرکٹک میں تجارتی ماہی گیری پر 16 سالہ پابندی، آرکٹک اور اس کے وسائل کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے۔
الاسکا کا ویرانہ: دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے پُر کشش
دنیا بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد الاسکا آتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ فطرت کے جنگلی جاہ و جلال سے لفط اندوز ہونا چاہتے ہیں۔
امریکہ کی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ فن لینڈ کے حوالے...
امریکہ آرکٹک کے علاقے میں ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے قائم کی گئی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ، فن لینڈ کے حوالے کر رہا ہے۔
کیا یہ بغیربیج اور پھول والا ننھا سا پودا دنیا کو...
سائنسدان ازولا کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا پودہ ہے جس سے انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس راہ میں کچھ دشواریاں ہیں۔