فنون
مسلمان فلمی ستارے امریکی سٹیجوں اور سکرینوں پر مقبولیت حاصل کر...
براڈوے پر اور بالی ووڈ میں مسلمان اداکار، گلوکار، ڈائریکٹر اور مزاحیہ اداکار زیادہ مستند طریقے سے اپنے تجربات کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ مزید جانیے۔
جاز کے مراکز میں شو چل رہے ہیں
اپریل جاز کے سراہنے کا مہینہ ہے۔ جانیے کہ امریکی جاز کے تین اہم مراکز دنیا بھر میں جاز کے شائقین تک اس موسیقی کو پہنچانے کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
پانچ نامور عرب نژاد امریکیوں کے بارے میں جانیے
بتایا جاتا ہے کہ امریکہ میں ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ عرب النسل لوگ رہتے ہیں۔ ایسے پانچ عرب نژاد امریکیوں کے بارے میں جانیے جو دنیا پر اپنے نقوش چھوڑ رہے ہیں۔
امریکہ کی انکا ورثے کے تحفظ میں لاطینی امریکہ کے ممالک...
جانیے کہ امریکہ کس طرح اینڈین خطے میں واقع ممالک کی یہ یقینی بنانے میں مدد کر رہا ہے کہ اُن کا انکا اور انکا دور سے پہلے کا ورثہ آنے والی نسلوں کے لیے قائم رہے۔
امریکی شاعرہ جوائے ہارجو: ‘ایک ایسی نظم بھی ہے جو آپ...
وبا اور نسلی کھنچاؤ کے سال کے بعد، امریکی ملکہ الشعرا جوائے ہارجو کو شاعری میں سکون ملتا ہے اور زندگی کے اسباق نظر آتے ہیں۔
شاعری امریکی ڈاکٹروں کے مریضوں کا علاج کرنے میں مددگار
امریکی ڈاکٹروں کی ایک روز افزوں تعداد، شاعری کی شفائی طاقت، یعنی لوگوں کو اپنی بیماریوں سے نمٹنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی طاقت قائل ہوتی جا رہی ہے۔
نائب صدر ہیرس کا پورٹریٹ ‘ شیشے کی چھت’ : عورتوں...
واشنگٹن کے نیشنل مال پر نمائش کے لیے نصب کیا گیا ٹوٹے ہوئے شیشے سے بنا ہوا ایک پورٹریٹ، نائب صدر کملا ہیرس کو عورتوں کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے والی خاتون کی حیثیت سے سلام پیش کرتا ہے۔
امریکہ کے لوک اور روائتی فنون کی طاقت کا جشن
امریکی حکومت کے لوک اور روائتی فنون کے اعلی ترین ایوارڈ اُن دس افراد کو دیئے گئے ہیں جنہوں نے 4 مارچ کو اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس بارے میں مزید جانیے۔
امریکہ کی جے پور کے ادبی میلے میں آب و ہوا...
نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے اس سال کے جے پور کے ادبی میلے میں آب و ہوا کی تبدیلی کے موضوع پر جوناتھن سیفران فوئر کی حالیہ ترین کتاب کے بارے میں ایک سیشن کی سرپرستی کی۔