فنون

میکا نیوٹن، جان لیجنڈ اور سیوزانا آئگلائیڈن نیلے اور زرد رنگ کے کپڑوں میں ملبوس سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ (© Matt Winkelmeyer/Getty Images)

گریمی ایوارڈز میں امریکی اور یوکرینی اداکاروں کی یوکرین کی حمایت

3 اپریل کو چونسٹھویں گریمی ایوارڈز کے موقع پر امریکی گلوکار جان لیجنڈ نے تین یوکرینی آرٹسٹوں کے ساتھ اُن کے ملک کی حمایت میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
درخت کے ساتھ کھڑی ایک عورت (© Jessica Christian/San Francisco Chronicle/Getty Images)

امریکہ کی نوجوان ملک الشعراء سے ملیے

2017 سے نوجوان ملکہ الشعراء کے قومی پروگرام کے تحت امریکہ کے ابھرتے ہوئے نوجوان شعراء کی ہمت افزائی کی جا رہی ہے۔ اس کے بارے میں مزید جانیے۔
اروندھتی کاٹجو اور مینیکا گروسوامی ' ٹائم 100' کے پوسٹر کے سامنے کھڑی ہیں۔ (© Taylor Hill/FilmMagic/Getty Images)

جنوبی اور وسطی ایشیا میں ایل جی بی ٹی کیو آئی+...

چار سرگرم کارکن خواتین آرٹ، قانونی چارہ جوئی اور عوامی خدمت کے ذریعے ایل جی بی ٹی کیو آئی+ کمیونٹی کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی قیادت کر رہی ہیں۔
تین لوگ میوزیم میں ایک بڑی پینٹنگ کو سیڑھیوں سے اوپر لے کر جا رہے ہیں۔ (© Bernat Armangue/AP Images)

یوکرین کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کی دوڑ

یوکرین بھر میں، سینکڑوں افراد انمول فن پاروں، یادگاروں، عمارتوں اور ثقافتی مقامات کو تباہی سے بچانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
درختوں کے پیچھے کھڑے تین لوگ (© Alexia Webster)

امریکی سفارت خانوں کی صحارا میں موسیقی شراکت کاری کی ابتدا

شمالی افریقی اور امریکی موسیقار امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام منعقد کی جانے والی موسیقی کی شراکت کاری کے لیے صحرائے صحارا میں جمع ہوئے۔
ایک عورت اور جلال کیمیا دف بجا رہے ہیں (Courtesy of Jalal Kimia)

امریکیوں کا نوروز کا موسیقی کے ساتھ استقبال

ایران میں پیدا ہونے والے اور اب امریکہ میں رہنے والے دو موسیقار بتا رہتے ہیں کہ جب وہ نوروز کا تہوار منانے کے لیے جمع ہوتے ہیں تو موسیقی اِن مختلف پسہائے منظر کے حامل لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب کیسے لے آتی ہے۔
مجمعے کے سامنے رقص کرتی ہوئی ایک عورت (© Amika Dayal)

امریکہ میں منائے جانے والے ہولی کے تہواروں میں رقص کو...

ہولی کا تہوار امریکہ میں مقبول ہو رہا ہے جس میں رقص کا بہت بڑا کردار ہے۔ یہ تہوار امریکیوں کو ہندوستانی ثقافت کے ایک اہم حصے سے متعارف کرا رہا ہے۔
سٹیج پر کھڑی جوائے ہارجو تقریر کر رہی ہیں (© Valerie Macon/AFP/Getty Images)

امریکی شاعرہ جوائے ہارجو: ‘ایک ایسی نظم بھی ہے جو آپ...

وبا اور نسلی کھنچاؤ کے سال کے بعد، امریکی ملکہ الشعرا جوائے ہارجو کو شاعری میں سکون ملتا ہے اور زندگی کے اسباق نظر آتے ہیں۔
رنگ برنگے کڑھے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے اداکار اور سٹیج پر رکھے جھنڈے (© China Photos/Getty Images)

امریکہ میں ایشیائی زبانوں اور ثقافتوں کو سراہنا

امریکی حکومت پرانی چینی اور جاپانی تحریروں کے ترجموں کے ساتھ ساتھ دیگر ایشیائی زبانوں کے مطالعے کے لیے بھی فنڈ فراہم کر رہی ہے۔