فنون

کثیرمنزلہ عمارت کا ایک کونہ۔ (© Jahi Chikwendiu/Washington Post via Getty Images)

سمتھسونین ڈاک ٹکٹ: افریقی – امریکی تاریخ کے امریکی تاریخ ہونے...

ایک نئے ڈاک ٹکٹ کا اجراء کر کے افریقی نژاد امریکیوں کی تاریخ اور ثقافت کے قومی عجائب گھر کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

11 ستمبر کے حملوں کے بعد امریکیوں نے انسانیت کو اپنے...

براڈ وے کے ایک مقبول غنائیہ کھیل میں 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد امریکی عوام کے ساتھ خیرسگالی کے اظہار کو اجاگر کیا گیا ہے۔

نوجوان مصور شہری سفارت کاروں کے روپ میں

عالمی امن کو اجاگر کرنے کی خاطر دنیا بھر کے نوجوان آرٹسٹوں نے ' سسٹر سٹیز انٹرنیشنل ' کے آرٹ کے ایک مقابلے میں شرکت کی۔

کیا آپ کا پسندیدہ امریکی ٹی وی شو جانا پہچانا دکھائی...

امریکہ میں مقبول بہت سے ٹیلی ویژن شو، اسرائیل، جاپان اور ڈنمارک جیسے مماک میں کامیابی سے چلنے والے شوز کی طرز پر بنائے گئے ہیں۔

امریکی آرٹ میں سفارت خانوں کی شمولیت

آرٹ ایک آفاقی زبان ہے جو ثقافتوں کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اِسی لیے سفارت خانوں میں آرٹ کی ابتدا کی گئی ہے۔

فلم ونڈر وومین: کامیابی کے نئے ریکارڈ اور صنفی دقیانوسیوں کا...

امریکی ڈائریکٹر، پیٹی جینکنز اور اسرائیلی اداکارہ گال گیڈاٹ کی فلم، ونڈر وومین ہالی ووڈ میں اور اس سے باہر عورتوں کی اہمیت کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرا رہی ہے۔

سورج گرہن کو لائیو سٹریم کے ذریعے براہِ راست … یا...

امریکہ کا ڈاک کا ایک نیا ٹکٹ پہلا ایسا ٹکٹ ہے جس میں سورج گرہن کو 'تھرموکرامک اِنک' کہلانے والی اُس روشنائی سے چھاپا گیا ہے جس کا رنگ چھونے پرتبدیل ہو جاتا ہے۔

ہالی وڈ کی دریافت: اردن کی شکل میں ایک شراکت کار

ایک ایوارڈ یافتہ فلم کمشن اور حال ہی میں مقبول ہونے والی مقبول ترین فلموں کے اردن میں فلمائے جانے کی وجہ سے بہت لوگوں کے نزدیک، اردن مشرقِ وسطٰی کا ہالی وڈ بن گیا ہے۔

واشنگٹن میں بونسائی درخت: امریکہ-جاپان دوستی کے مظہر

واشنگٹن میں ایک نئی نمائش میں جاپان کی طرف سے امریکہ کو تحفے میں دیے گئے 53 مشہورِ زمانہ بونسائی درختوں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔