فنون

ڈانس کلب کی موسیقی پر جاپان کے نیوجیبز کے گہرے اثرات...

الیکٹرانک موسیقی کی دنیا میں، جاپانی ڈی جے / پروڈیوسر نیوجیبز کی بنائی ہوئی دھنوں نے امریکہ میں رقص اور ہپ ہاپ کے ماحول پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔

بالٹک ملکوں کے سفارت خانوں نے رقص و موسیقی سے واشنگٹن...

واشنگٹن میں ہر سال ہزاروں لوگ بالٹک سفارت خانوں کے باہر قطاروں میں لگ جاتے ہیں تاکہ وہ سفارت خانوں کی ایک اندرونی جھلک دیکھ سکیں اور اِن ممالک کے روایتی کھانوں، آرٹ اور تفریحات سے لطف اندوز ہوسکیں۔

آرٹ یا ایپس کے ذریعے تشدد کا خاتمہ

آرٹ کا ایک پروگرام، ایک آن لائن فورم اور جرائم کی روک تھام کا ایک ایپ، وہ تین طریقے ہیں جن کے ذریعے ابھرتے ہوئے نوجوان لیڈر اپنی اپنی کمیونٹیوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔

سلطنتوں کا دور: قدیم چینی آرٹ کی نیویارک کے میوزیم میں...

نیو یارک میں "سلطنتوں کا دور" نامی نمائش کی خصوصیت دو ہزار سال پہلے کے چِھن اور ہن شاہی خاندانوں کے دور کا وہ آرٹ ہے جو آج بھی چینی معاشرے پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

جاپانی آرٹسٹ کُساما نے واشنگٹن کو حیرت زدہ کردیا

واشنگٹن کے لوگ ' لا امتناہی آئینے ' نامی نمائش کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ یہ نمائش جاپانی آرٹسٹ یائے وائے کُساما کے تخلیق کردہ پولکا ڈاٹس، پیٹھے اور آئینہ خانوں پر مشتمل ہے۔

ترکی ادب کی کلاس تاریخ سے روشناس کراتی ہے

واشنگٹن میں کتابوں کی ایک دکان میں ادب کے کورس پڑھانے والی ہبا الشاذلی کا کہنا ہے، "ادب کے ذریعے آپ کسی معاشرے کی روح تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔"
video

جاز کا عالمی دن منانے کے لیے تیار ہو جائیے [وڈیو]

امریکہ میں پیدا ہونے والی اور دنیا میں پھیل جانے والی موسیقی کی صنف کی یاد منانے کے لیے، 30 اپریل کو جاز کا عالمی دن منائیے۔

ٹرکوائز ماؤنٹین انسٹی ٹیوٹ کے آرٹسٹ افغانستان کو بدل رہے ہیں

ایک برطانوی فلاحی ادارے کے تعاون سے، افغان دستکار اور آرٹسٹ واشنگٹن کے ایک میوزیم میں اپنی مہارتوں اور مختلف دستکاریوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
video

پہلی عالمی جنگ سے امریکی آرٹ کی صورت گری کس طرح...

پہلی عالمی جنگ کا امریکی آرٹ کے منظرنامے پر فوجی بھرتی کے پوسٹروں سے ناول اور فلموں تک ایک دور رس اثر پڑا ہے۔ یہاں پر اِس آرٹ کی چند ایک جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔