ایشیائی امریکی

کملا ہیرس اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہی ہیں (© Saul Loeb/AP Images)

سیاست میں ایشیائی امریکی

مقامی حکومتوں سے لے کر کانگریس اور نائب صدر کے دفتر تک، ایشین نسل کے امریکی، امریکی سیاست میں اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔
کیتھرین ٹائے نے ایک ہاتھ فضا میں بلند کر رکھا ہے اور دوسرا ہاتھ ایک آدمی کے ہاتھ میں پکڑی کتاب پر رکھا ہوا ہے جبکہ نائب صدر ہیرس بول رہی ہیں (© Alex Brandon/AP Images)

تجارتی معاملات میں امریکہ کی نمائندگی کرنے والی خاتون سے ملیے

کیتھرین سی ٹائے نے حال ہی میں امریکہ کی انیسویں تجارتی نمائندے کی حیثیت سے حلف اٹھایا ہے۔ اُن کے بارے میں اور نئے عہدے کے دوران ان کی ترجیحات کے بارے میں مزید جانیے۔
ایک عورت کے قریب کیمرہ اور دیگر سامان پکڑے کھڑے دو افراد (© 20th Century Fox/The Hollywood Archive/Alamy)

یہ تخلیق کار امریکہ میں آزادی سے اپنے خیالات کا اظہار...

کلوئی چاؤ اور کھیٹ مار حکومتی سنسرشپ کے بغیر کھلے بندوں اپنی اپنی کہانیاں سنانے اپنے ملکوں کو چھوڑ کر امریکہ آئیں۔
بیس بال ٹوپی پہنے اور چہرے پر رنگوں سے اٹا کپڑہ باندھے ہوا ایک آدمی لوگوں کے درمیان کھڑا ہے (© Daniel Knighton/Getty Images)

بعض امریکی موسم گرما میں ہولی منانے کے ساتھ ساتھ ...

امریکی اس سال ہولی کی خوشیوں کو کورونا وائرس کی وبا کے حقائق کو مدنظر رکھ کر منا رہے ہیں اور احتیاط کے ساتھ ہولی کی تقریبات کے پروگرام بنا رہے ہیں۔
سیاسی جماعتوں کے حوالے سے امریکی کانگریس میں اراکین کی تعداد کے بارے میں گرافک (State Dept./Helen Efrem)

نئی امریکی کانگریس میں تبدیلیاں [معلوماتی خاکے]

117ویں کانگریس نے بہت سے ریکارڈ توڑے ہیں۔ اس کانگریس میں انتخابی حلقوں اور ریاستوں کی نمائندگی کرنے والی عورتوں اور اقلیتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
دل کی شکل کے خاکے کے اندر مصافحہ کرتے ہوئے سفید فام اور سیاہ فام ہاتھ (© Irina Dias/Shutterstock)

لوونگز نامی جوڑے نے بین النسلی شادیوں کی راہ ہموار...

"ویلنٹائن ڈے" کے موقع پرمحبت کا جشن منایا جاتا ہے۔ تاہم ایک زمانے میں بعض امریکی ریاستوں میں بین النسلی شادی کرنا غیر قانونی ہوا کرتا تھا۔ لوونگز جوڑے نے ان قوانین کو ختم کرنے میں مدد کی۔
شیاؤ چِنگ چو (نیچے دائیں طرف) 2019ء کا نیا چینی سال منانے کے لیے اپنے خاندان کے ہمراہ بیٹھی ہوئی ہیں۔ Hsiao-Ching Chou

چینی نژاد امریکیوں کے نئے قمری سال کے موقع پر روائتی...

کھانوں سے متعلق ایک ایڈیٹر، ایک استاد، کھانے کی ترکیبوں کی کتابوں کے ایک مصنف اور ایک بلاگر نے چین کے روائتی نئےقمری سال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ٹیوبوں کے درمیان کھڑی ایک عورت (© Robert W. Kelley/The LIFE Picture Collection/Getty Images)

امریکہ کی ‘طبیعیات کی خاتون اول’ کو خراج تحسین

امریکی محکمہ ڈاک چینی تارک وطن، اور امریکہ کی "طبیعیات کے خاتون اول" بننے والی، چیئن شیانگ وُو کے اعزاز میں ڈاک کا ایک ٹکٹ جاری کر رہا ہے۔
کاملہ ہیرس امریکی پرچم کے سامنے کھڑی ہیں (© Nareshkumar Shaganti/Alamy)

امریکہ کی نائب صدر: کملا ہیرس

امریکی نائب صدر کی حیثیت سے، کملا ہیرس صدر بائیڈن کی قریب ترین مشیر ہیں۔ جانیے اُن کے زندگی کے حالات نے کس طرح انہیں انصاف کی پرزور حامی بننے میں مدد کی۔