باسکٹ بال
امریکہ میں کھیلوں کی انتظام کاری میں خواتین کا کردار
آج بہت سی خواتین امریکی کھیلوں کی بڑی بڑی ٹیموں میں اعلٰی انتظامی عہدوں پر فائز ہیں۔ تاریخی لحاظ سے ماضی میں اِن عہدوں پر غالب اکثریت مردوں کی ہوا کرتی تھی۔
کھلاڑیوں کا یوکرین کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار [تصویری جھلکیاں]
کھلاڑی یوکرین کے نیلے اور پیلے پرچمی رنگوں والے لباس اور دیگر اشیاء پہننے سے لے کر خاموشی کے لمحات تک، یوکرین کی حمایت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے کھڑے ہیں۔
مارچ کے مہینے کاجنون کیا ہے؟
مردوں اور خواتین کے نیشنل کالجیٹ ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کے باسکٹ بال کے ٹورنامنٹوں میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔
مارچ کے جنون کی وضاحت
اگر آپ امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے آئیں تو آپ دیکھیں گے کہ مارچ سال کا وہ عرصہ ہوتا ہے جب کالجوں کے طالب علموں اور امریکیوں کے سروں پر مارچ کا جنون سوار ہو جاتا ہے۔
ہارلیم گلوب ٹراٹرز کے کمالات [وڈیو]
ہارلیم کی گلوب ٹراٹرز کی ٹیم کئی برسوں سے اپنے مزاح اور کرتبوں سے اپنے مداحوں کے دل بہلا رہی ہے۔ وہ بچوں کو سکول میں ڈرانے دھمکانے کو روکنے جیسے بھلائی کے کئی ایک کام کر رہی ہے۔
امریکی یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے، اس نے اپنے...
ایک ایتھلیٹک جاپانی طالب علم کے لیے باسکٹ بال، امریکہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا ذریعہ بن گیا۔ امریکہ میں بہت سے کھیلوں میں مکمل تعلیمی وظیفہ دیا جاتا ہے۔