برازیل
برازیل کی خواین لیڈروں کی اگلی نسل تیار کرنا
"پاور فار گرلز" نامی پروگرام برازیل میں امریکی محکمہ خارجہ کا ایک پروگرام ہے۔ اس کے تحت سیکڑوں لڑکیوں کو قیادت اور کاروباری مہارتوں کی تربیت دینے میں مدد ک جا رہی ہے۔ اس مضمون سے اس پروگرام کے بارے میں مزید جانیے۔
تاجر خواتین کی اکیڈمی برازیلی تاجر خواتین کے لیے حوصلہ افزائی...
امریکی محکمہ خارجہ کی مالی مدد سے برازیل میں چلائے جانے والے ایک پروگرام کے تحت 90 خواتین کو اُن کے کاروباروں کو ترقی دینے کے طریقے سکھائے گئے۔ اس کے بارے میں مزید تفصیل اس مضمون میں پڑھیے۔
برازیل کے مستقبل کے لیے ‘ اوپن ‘ فائیو جی ٹکنالوجی...
جانیے کہ کسی ایک کمپنی کی نسبت اوپن آر اے آین فائیو جی ٹکنالوجی برازیل میں کس طرح زیادہ محفوظ، قابل اعتاد اور لچکدار نیٹ ورکو لے کر آئے گی۔
برازیل کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں امریکہ اور بین الاقوامی...
امریکہ اور بین الاقوامی تنظیمیں برازیل کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے لیے برازیل کو ویکسین کی خوراکیں اور طبی آلات فراہم کر رہی ہیں۔
عالمی اخراجوں کی حدود مقرر کرنے کے عالمی لیڈروں کے وعدے
صدر بائیڈن کی موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں لیڈروں کی سربراہی ورچوئل کانفرنس کے دوران، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سربراہان حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم وعدے کیے ہیں۔
برازیل میں مذہبی آزادی کا ایک پرزور حامی
کینڈومبلے مذہب کے پادری ایوانیر دوس سانتوس دہائیوں سے برازیل میں مذہبی آزادی کی پرزور حمایت کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اُن کا افریقی پس منظر کا حامل برازیلی مذہب زیادتیوں کا نشانہ بنا ہوا ہے۔
مادورو کی وینیز ویلا کے آبائی باشندوں کی کھوکھلی تعریف
پیمون قبیلے سے تعلق رکھنے والے وینیز ویلا کے آبائی باشندوں کی سرکاری فوج کے ہاتھوں ہلاک اور کئی ایک کو زخمی کیے جانے کے بعد 1,300 سے زائد پیمون اپنی جانیں بجا کر برازیل بھاگ گئے ہیں۔