برما

مذہبی لباس پہنے ہوئے لوگوں کا ایک گروپ دعا مانگ رہا ہے (© Fadel Senna/AFP/Getty Images)

مذہبی آزادی: امریکہ کا بانی اصول

محکمہ خارجہ کی 2021 کی رپورٹ سے تقریباً 200 ممالک اور خطوں میں مذہبی آزادی کی تازہ ترین صورت حال جانیے۔
ایک تباہ شدہ عمارت کے سامنے امدادی کارکن ایک حاملہ خاتون کو سٹریچر پر لے کر جا رہے ہیں۔ (© Evgeniy Maloletka/AP Images)

امریکہ کا دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں...

محکمہ خارجہ نے اپنی 2021 کی انسانی حقوق کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر میں ہونے والی خلاف ورزیوں کو روکنے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔
20 عورتوں کی چہرے دکھاتی ہوئی مجموعی تصویر (© Wong Maye-E/AP Images)

امریکہ نے برمی فوج کے روہنگیا پر حملوں کو نسل کشی...

امریکہ روہنگیا کے خلاف مظالم کی سنگینی کو تسلیم کرتا ہے اور ذمہ داروں کے احتساب کو فروغ دینے پر کام کر رہا ہے۔
جاپان، آسٹریلیا، امریکہ اور بھارت کے جھنڈوں کی ایک مشترکہ تصویر (State Dept./Flag images: © Shutterstock)

کواڈ: بحرہند و بحرالکاہل میں جمہوری اقدارکا فروغ

امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کووڈ-19 وبا اور آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور بحرہند و بحرالکاہل کی سلامتی میں اضافہ کرنے کے لیے اکٹھے مل کر کام کر رہے ہیں۔
سپاہیوں اور پولیس والوں کو دیکھتے ہوئے لوگ سڑک پر کھڑی گاڑیوں کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔ (© AP Images)

برما میں فوجی بغاوت کا ایک سال: امریکہ کی طرف سے...

برما میں فوجی بغاوت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر امریکہ اور بین الاقوامی شراکت دار احتساب اور جمہوریت پر زور دے رہے ہیں۔
رات کے وقت سڑکوں پر مظاہرین نے بینر، کتبے اور مشعلیں اٹھائی ہوئی ہیں۔ (© AFP/Getty Images)

برما میں فوجی بغاوت کا ایک سال اور امریکہ کا برما...

یکم فروری 2021 کو برما میں ہونے والی بغاوت کو ایک سال ہونے کو ہے اور امریکہ اور بین الاقوامی شراکت دار بدستور جمہوریت کی واپسی پر زور دے رہے ہیں۔
سماجی فاصلہ برقرار رکھے ہوئے قطار میں کھڑے لوگ ووٹ دینے کا انتظار کر رہے ہیں۔ (© Pyae Sone Win/AP Images)

برما کا جمہوریت کی راہ پر چلنا

برما میں جمہوری انتخابات کے ایک سال بعد امریکہ برما کی فوج پر زور دے رہا ہے کہ وہ تشدد ختم کرے اور غیر منصفانہ طور پر حراست میں لیے گئے افراد کو رہا کرے۔
پولیس ٹرک میں اور اس کے قریب وردی میں ملبوس افراد کے ساتھ چلنے والے تین افراد کا خاندان۔ (© AP Images)

امریکہ اور شراکت داروں کا برمی جمہوریت کے ليے تعاون

سیکریٹری آف اسٹیٹ انتونی بلنکن نے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے دوران برما میں جمہوریت کی واپسی کے لیے زور دیا۔
آکسیجن کے سلنڈروں کے اردگرد اکٹھے لوگ۔ (© AP Images)

برما کے عوام کی مدد

امریکہ تشدد کی وجہ سے بے گھر ہونے والے برمی لوگوں کی مدد کرنے کے لیے 50 ملین ڈالر کا عطیہ دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ جنوب مشرقی ایشیا میں کووڈ-19 کا مقابلہ کرنا بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔