کاروباری امداد

میوٹیل کیپیکل لیونگسٹن، زیمبیا میں کاروباری خواتین کی اکیڈمی کی ایک تقریب کے دوران تقریر کر رہی ہیں۔ (Courtesy of WEAC/U.S. Embassy Zambia)

زیمبیا کی خواتین کا دیرپا بنیادوں پر کاروبار چلانا

زیمبیا کی خواتین امریکی پروگراموں کے تعاون سے اپنے کاروباروں کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ اپنی کمیونٹیوں کو توانائی، خوراک اور تعلیم فراہم کر رہی ہیں۔