کاروباری کامیابی

امریکہ: سوئٹزرلینڈ کی ٹکنالوجی کمپنی کا دوسرے ہیڈکوارٹر کا آسان انتخاب

جب کوڈیلسکی نے اس سوال پر غور کیا کہ ایک اور ہیڈکوارٹر کہاں کھولا جائے تو کمپنی کے حکام کے مطابق امریکہ کا انتخاب بڑے واضح طور پر سامنے آیا۔

کھیلوں کا سامان بیچنے والی جاپانی کمپنی کی ریاست ٹیکسس میں...

کھیلوں کا سامان بیچنے والی کیو بی کلب اِنک جاپانی کمپنی نے، امریکہ میں سرمایہ کاری کرنے کے کاروباروں کی ہمت افزائی کرنے کے محکمہِ تجارت کے پروگرام سلیکٹ یو ایس اے سے، فائدہ اٹھایا ہے۔

تھامس ایڈیسن نے اپنی 1,093 ایجادات کا تحفظ کیسے کیا؟

پیٹنٹ، موجدوں کے تصورات اور کام کو تحفظ فراہم کرتے ہیں اور یہ اُن وسیع قانونی تحفظات کا ایک حصہ ہیں جنہیں املاکِ دانش کے حقوق کہا جاتا ہے۔

ٹرمپ کا حکومت میں نئے کاروباری خیالات متعارف کرانے کا پروگرام

وائٹ ہاؤس کا امریکی جدت طرازی کا نو تشکیل شدہ دفتر، کاروباری شعبے سے لیے جانے والے نئے خیالات کو استعمال کرتے ہوئے حکومتی امور کو بہتر بنانے کی کوشش کرے گا۔

بین الاقوامی طلبا کے لیے پاسپورٹ اور ویزے کے بعد ضروری،...

امریکی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طالب علم اب کریڈٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ کریڈٹ کارڈ کمپنی ایک سابقہ بین الاقوامی طالبعلم نے قائم کی ہے۔

ڈاؤ جونز کی اوسط سے کیا مراد ہے؟

ڈاؤ جونز کے 20,000 کی سطح عبور کرنے پر لوگوں کو توجہ کیوں دینا چاہیے؟ اس اشاریے اور معیشت کے استحکام پر مرتب ہونے والے اس کے اثرات کے بارے میں جانیئے۔

محکمہ خارجہ کی سربراہی کے لیے ٹرمپ کا انتخاب: ریکس ٹلرسن

نو منتخب صدر ٹرمپ نے، ایکسن موبیل کے ریکس ٹلرسن کو ایک "بین الاقوامی معاملات طے کرنے والی" شخصیت قرار دیتے ہوئے اپنا وزیرخاجہ نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جدید فیشن کے حجاب اور گاوًنوں میں ملبوس ماڈل لڑکیاں فیشن شو میں۔ (© AP Images)

کیا جدید فیشن اور حجاب ایک ساتھ چل سکتے ہیں؟ انیسہ...

ایک مسلمان انڈونیشیائی فیشن ڈیزائنر،انیسہ حاسیبیان نے نیویارک فیشن ویک کے دوران ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔ اس فیشن شو میں حصہ لینے والی تمام ماڈل لڑکیوں نے سر پر حجاب پہنے ہوئے تھے۔
بی آنسے مائیکرو فون کے سامنے گا رہی ہیں (© AP Images)

جریدے فور چون کے مطابق50 سب سے زیادہ طاقتور عورتیں کون...

جریدے فورچون نے حال ہی میں 2016 کے لیے بزنس میں سب سے زیادہ طاقتور 50 عورتوں کی اپنی فہرست شائع کی ہے۔ آپ کے خیال میں کون کون اس فہرست میں شامل ہیں؟