کیمپس کی زندگی
تعلیمی آزادی ہر ایک کے لیے اہم ہے
جانیے کہ سچائی کو تحفظ دینا اور معلومات کا آپس میں تبادلہ کرنا تعلیمی آزادی کے لیے پروفیسروں اور طالب علموں کے علاوہ عوام کے لیے کیوں اہم ہے۔
مارچ کے جنون کی وضاحت
اگر آپ امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے آئیں تو آپ دیکھیں گے کہ مارچ سال کا وہ عرصہ ہوتا ہے جب کالجوں کے طالب علموں اور امریکیوں کے سروں پر مارچ کا جنون سوار ہو جاتا ہے۔
دو سالہ کالج: طالب علموں کے لیے نئے مواقعوں تک رسائی...
کم و بیش 100,000 بین الاقوامی طالب علم امریکہ کے دو سالہ کالجوں میں پڑھتے ہیں جہاں پر وہ انگلش سیکھ سکتے ہیں اور فارغ ہونے کے بعد یونیورسٹی کی چارسالہ ڈگری کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔
کالجوں کے اخبارات تربیت گاہوں کا کام بھی دیتے ہیں
امریکہ میں بہت سے صحافی اپنے زمانہِ طالب علمی میں تجربہ حاصل کرتے ہیں اور اپنے کالجوں کے اخبارات، ریڈیو سٹیشنوں یا ویب سائٹوں کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
کالج کے اخبار کی مدیر کی زندگی کا ایک دن
کیا سکول کی کوئی سرگرمی آپ کو نامہ نگار بنا سکتی ہے؟ شیئر امریکہ نے پرنسٹن یونیورسٹی کے روزنامہ اخبار کی ایک سابق ایڈیٹر سے پوچھا کہ انہوں نے کیا سیکھا۔
بین الاقوامی طلبا کے لیے پاسپورٹ اور ویزے کے بعد ضروری،...
امریکی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طالب علم اب کریڈٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ کریڈٹ کارڈ کمپنی ایک سابقہ بین الاقوامی طالبعلم نے قائم کی ہے۔
امریکی یونیورسٹیوں میں چیپلن طلبا کی مدد کرتے ہیں خواہ ان...
بہت سی امریکی یونیورسٹیوں میں چیپلنز ہوتے ہیں جو طلبا کے درمیان بین المذاہب مکالمے کراتے ہیں، خدمت عامہ کے منصوبوں کا بندوبست کرتے ہیں اور ذاتی مشکلات کے موقعوں پر طلبا کی مدد کرتے ہیں۔
ہارورڈ کی مقرر کردہ اہداف سے بڑھ کر ماحولیاتی کامیابی
ہارورڈ یونیورسٹی نے گرین ہاوًس گیس کے اخراجوں میں 30 فیصد کمی لانے کے اپنے 2008ء کے مقرر کردہ ماحولیاتی اہداف حاصل کر لیے ہیں اور آج کل یونیورسٹی نئے اہداف مقرر کرنے پر کام کر رہی ہے۔
اور حقیقی معنوں میں نوبیل انعام جیتنے والے ہیں … ...
نوبیل انعامات جیتنے والے اکثر لوگ اپنے تحقیقی کام کے علاوہ جس کی بنیاد پر انہیں نوبیل انعام دیا جاتا ہے، امریکہ بھر میں یونیورسٹی کیمپسوں میں روزانہ کی کلاسوں میں پڑھاتے بھی ہیں۔