کیمپس یو ایس اے

درختوں میں گھرا گھڑیالی مینار اور گرجا گھر (© Mark J. Barrett/Alamy)

امریکہ کے اعلٰی تعلیمی اداروں میں ہم جنس پرستوں کے حقوق...

حالیہ برسوں میں امریکی کالجوں اور یونیورسٹیوں نے اپنے ہاں ایل جی بی ٹی آئی طالبعلموں کو سہولتیں فراہم کرنے کا بہت کام کیا ہے۔ اُن سہولتوں کے بارے میں جانیے جو اِن طالبعلومں کے لیے پیدا کی گئی ہیں۔
U.S. and India flags

امریکہ اور بھارت کے تعلقات پر ایک نظر [معلوماتی خاکہ]

بھارت امریکہ کا ایک انتہائی اہم شراکت کار ہے۔ امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں اقتصادی، فوجی اور عوامی روابط کے بارے میں جانیے۔

دو سالہ کالج: طالب علموں کے لیے نئے مواقعوں تک رسائی...

کم و بیش 100,000 بین الاقوامی طالب علم امریکہ کے دو سالہ کالجوں میں پڑھتے ہیں جہاں پر وہ انگلش سیکھ سکتے ہیں اور فارغ ہونے کے بعد یونیورسٹی کی چارسالہ ڈگری کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔
ایک آدمی عمارتی ستونوں کی جانب جا رہا ہے۔ (© AP Images)

عالمی درجہ بندیوں میں امریکی یونیورسٹیوں کا غلبہ

یونیورسٹیوں کی نئی عالمی درجہ بندی میں، دنیا کی 10 بہترین یونیورسٹیوں میں سات امریکی یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ ان میں دسویں پوزیشن پر آنے والی دنیا کی دیگر یونیورسٹیوں میں بھی دو امریکی یونیورسٹیاں شامل ہیں۔