خیرات

ایک چھوٹی بچی کی سردیوں کا کوٹ پہننے میں مدد کی جا رہی ہے۔ (© Eugene Gologursky/Getty Images)

امریکیوں کے ‘منگل کے دن کے عطیات’ کروڑوں میں

اپنی کمیونٹیوں کو اپنی خوشحالی میں شریک کرنے اور دنیا بھر میں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی خاطر امریکی شہری یوم تشکر کے بعد آنے والے منگل کے دن خیراتی اداروں کو عطیات دیتے ہیں۔
ایک بڑی میز کے گرد بیٹھے فوجی جوان کھانا کھاتے ہوئے گپبیں لگا رہے ہیں اور ہنس رہے ہیں۔ (U.S. Marine Corps/Staff Sgt. Dengrier M. Baez)

امریکی فوجیوں کا یوم تشکر منانا: تصاویر کے آئینے میں

گو کہ وہ اپنے گھروں سے دور ہوتے ہیں مگر دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ہوں، امریکی فوجی یوم تشکر کی نئی اور پرانی روایات اپنے ساتھ لے کر چلتے ہیں۔
Hospital Ship USNS Comfort (U.S. Navy/Bill Mesta)

ہسپتال والا امریکی بحری جہاز ایک بار پھر وینیز ویلا کے...

یو ایس این ایس کمفرٹ نامی ہسپتال والا بحری جہاز 14 بندر گاہوں پر لنگرانداز ہو گا۔ اس دوران سمندر اور ساحلوں پر میڈیکل اور دانتوں کے علاج کی سہولتیں فراہم کر کے صحت کے مقامی نظاموں کی مدد کی جائے گی۔
Man in restaurant preparing food (© Marvin Joseph/The Washington Post/Getty Images)

بے گھروں کو کھانا کھلانے اور افطاریوں کی میزبانی کرنے والے...

چاہے کوئی کھانے کے پیسے نہ بھی دے سکتا ہو تب بھی سکنیہ حلال گرل ریستوران میں آنے والے ہر شخص کو کھانا دیا جاتا ہے ۔ رمضان میں اس ریستوران کے مالک بے گھر افراد کے لیے افطاریوں کا اہتمام کرتے ہیں۔
Woman walking small horse on a snow-covered farm (© 4-H Council)

امریکہ میں زرعی علم و ہنر کی اگلی نسل

فور ایچ نامی نوجوانوں کی ایک امریکی تنظیم امریکہ کے زرعی پیشے کے مستقبل کے لیڈروں کو "یوتھ اِن ایکشن ایوارڈ" کے نام سے ایوارڈ دیتی ہے۔ دیکھیے انہوں نے کیسے یہ ایوارڈ جیتے۔
Illustration of hand adding coin to pile of coins (Shutterstock)

2017: امریکیوں کا فیاض ترین سال

2017 میں امریکیوں کی طرف سے کسی ایک سال میں خیراتی عطیات کے طور پر دی جانے والی مجموعی رقم پہلی مرتبہ 400 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئی۔ دیکھیے کہ امریکہ بھر میں فلاح انسانیت کے کون سے کام مقبول ترین ہیں۔
Naan pizza on white plate with tomatoes and spices around it (© American Halal Company)

امریکہ: منجمد حلال خوراک کا مرکز

پاکستان میں پیدا ہونے والے مسلمان امریکی کی شروع کردہ حلال کھانوں کی کمپنی اپنی سماجی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے اور اسے امریکی سپرمارکیٹوں میں فروخت ہونے والی منجمد خوراک کے شعبے میں بھرپور کامیابی ملی ہے۔
چھ دوڑنے والے افراد کا تصویری خاکہ۔ (Shutterstock)

امریکہ میں دوڑنا: ایک مقبول مشغلہ اور تفریح

خواہ اس کی وجہ صحت، جسمانی چستی یا کوئی اور مقصد ہو، دوڑ لگانا امریکہ میں ایک مقبولِ عام شغل ہے۔ دوڑ لگانے والے ہیروز کے بارے میں مزید جانییے۔

امریکی کمپنیوں کی دنیا بھر کی خواتین کی مدد

بڑے امریکی کاروباری ادارے اپنے فلاحی پروگراموں کا رخ عورتوں کو معاشی اعتبار سے بااختیار بنانے کی جانب موڑ رہے ہیں اور انہیں فیکٹریوں کے مزدوروں کے درجے سے اٹھا کر اپنے کاروباروں کا مالک بنا رہے ہیں۔