خیرات

Man in restaurant preparing food (© Marvin Joseph/The Washington Post/Getty Images)

بے گھروں کو کھانا کھلانے اور افطاریوں کی میزبانی کرنے والے...

چاہے کوئی کھانے کے پیسے نہ بھی دے سکتا ہو تب بھی سکنیہ حلال گرل ریستوران میں آنے والے ہر شخص کو کھانا دیا جاتا ہے ۔ رمضان میں اس ریستوران کے مالک بے گھر افراد کے لیے افطاریوں کا اہتمام کرتے ہیں۔
Woman walking small horse on a snow-covered farm (© 4-H Council)

امریکہ میں زرعی علم و ہنر کی اگلی نسل

فور ایچ نامی نوجوانوں کی ایک امریکی تنظیم امریکہ کے زرعی پیشے کے مستقبل کے لیڈروں کو "یوتھ اِن ایکشن ایوارڈ" کے نام سے ایوارڈ دیتی ہے۔ دیکھیے انہوں نے کیسے یہ ایوارڈ جیتے۔
Illustration of hand adding coin to pile of coins (Shutterstock)

2017: امریکیوں کا فیاض ترین سال

2017 میں امریکیوں کی طرف سے کسی ایک سال میں خیراتی عطیات کے طور پر دی جانے والی مجموعی رقم پہلی مرتبہ 400 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئی۔ دیکھیے کہ امریکہ بھر میں فلاح انسانیت کے کون سے کام مقبول ترین ہیں۔
Naan pizza on white plate with tomatoes and spices around it (© American Halal Company)

امریکہ: منجمد حلال خوراک کا مرکز

پاکستان میں پیدا ہونے والے مسلمان امریکی کی شروع کردہ حلال کھانوں کی کمپنی اپنی سماجی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے اور اسے امریکی سپرمارکیٹوں میں فروخت ہونے والی منجمد خوراک کے شعبے میں بھرپور کامیابی ملی ہے۔
چھ دوڑنے والے افراد کا تصویری خاکہ۔ (Shutterstock)

امریکہ میں دوڑنا: ایک مقبول مشغلہ اور تفریح

خواہ اس کی وجہ صحت، جسمانی چستی یا کوئی اور مقصد ہو، دوڑ لگانا امریکہ میں ایک مقبولِ عام شغل ہے۔ دوڑ لگانے والے ہیروز کے بارے میں مزید جانییے۔

امریکی کمپنیوں کی دنیا بھر کی خواتین کی مدد

بڑے امریکی کاروباری ادارے اپنے فلاحی پروگراموں کا رخ عورتوں کو معاشی اعتبار سے بااختیار بنانے کی جانب موڑ رہے ہیں اور انہیں فیکٹریوں کے مزدوروں کے درجے سے اٹھا کر اپنے کاروباروں کا مالک بنا رہے ہیں۔

جنگ میں زخمی ہونے والے سابق فوجیوں کی نیک مقصد...

دماغی صحت کے بارے میں آگاہی بڑہانے کی خاطر جنگ میں زخمی ہونے والے دو سابق فوجی، ایک ہفتے میں بوسٹن اور لندن میں، لمبے فاصلے کی کئی میراتھان دوڑوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

30 سال سے اوپر ہونے کے باوجود، ولیمز بہنیں ٹینس میں...

ٹینس کی کھلاڑیوں وینس ولیمز اور سیرینا ولیمز نے ٹینس کورٹس کے باہر بھی اپنی شخصیتوں کے نقوش چھوڑے ہیں، اور نوجوان عورتوں میں عظمت کے حصول کی تحریک پیدا کی ہے۔

صدارتی حلف وفاداری کی تقریب کا مطلب خیراتی عطیات بھی ہے

واشنگٹن کے ریستورانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ حلف برداری کی صدارتی تقریب کے موقع پر ہونے والے منافعے کے ایک حصے کو کمیونٹی کی خدمت کرنے والے مقامی خیراتی اداروں کو بطور عطیہ دیں گے۔