خیرات

ریس میں شامل لوگ ریس کے خاتمے کی لائن کو عبور کر رہے ہیں۔ (Courtesy of Ahmadiyya Muslim Youth Association/Waleed Ahmad Khan)

اسلام کا بنیادی مقصد ‘لوگوں کی خدمت کرنا ہے’: نوجوان منتظم

مسلمان نوجوانوں کا ایک گروپ اپنی کمیونٹی کی مدد کرنا چاہتا تھا۔ لہٰذا اس نے ایک مقامی فوڈ بنک کے لیے پیسہ اکٹھا کرنے کی غرض سے واشنگٹن میں ایک 5 میل کے فاصلے کی دوڑ/پیدل چلنے کا انتظام کیا۔

2015ء — امریکیوں کی سخاوت کا بہترین سال تھا۔

امریکی عوام کی طرف سے خیراتی اور فلاحی اداروں کو دی جانے رقومات میں ریکارڈ اضافے کی تفصیل۔