چین

کمپیوٹر کا ' کی بورڈ' جس پر چینی پرچم چسپاں ہے۔ (© Karen Roach/Shutterstock)

ایک عالمگیر مسئلہ: چینی سنسرشپ

ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں چین میں انٹرنیٹ سب سے زیادہ سختیوں کا شکار ہے۔ حتٰی کہ چین سے باہر رہنے والے لوگ بھی اس سے محفوظ نہیں۔
شی جن پھنگ اور نکولس مادورسرخ قالین اور فوجی دستوں کے پاس سے گزرتے ہوئے۔ (© Andy Wong/AP Images)

جب آمرانہ حکومتیں ٹکنالوجی کا غلط استعمال کرتی ہیں

ایک ایسے وقت جب چین کی ٹلیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کا دنیا میں فائیو جی ٹکنالوجی متعارف کرانے کا منصوبہ ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس وقت کیا ہوگا جب یہ ٹکنالوجی جابرانہ ہاتھوں میں آ جائے گی۔
Chinese man standing on balcony (© Fred DuFour/AFP/Getty Images)

ہوانگ چی: انسانی حقوق کی پامالیوں کی اطلاع دینے والا کارکن

جانیے کہ انسانی حقوق کے فعال کارکن اور صحافی ہوانگ چی اگلے 12 سال چینی جیل میں کیوں گزاریں گے اور امریکہ اس پر کیوں اعتراض کرتا ہے۔
خاردار تاروں کے پیچھے چینی جھنڈا۔ (© Gred Baker/AFP/Getty Images)

بیجنگ کا ویغوروں پرحملہ انسداد دہشت گردی نہیں

چینی حکومت کا دعوی کہ اِن کا مسلمانوں پر جبر دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔ اس کے برعکس شواہد بتاتے ہیں کہ حکومت مذہبی اقلیتوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے۔
video

کسی چینی حراستی کیمپ میں بند ہونا آپ کا مقدر کس...

چینی حکومت دس لاکھ سے زائد ویغوروں اور مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کو کیمپوں میں ڈال چکی ہے۔ دیکھیے کسی کو کتنی آسانی سے حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
ایک آدمی انٹینے ٹسٹ کرنے والے کمرے میں کھڑا ہے۔ (© Jason Lee/Reuters)

شہریوں کو مزید دبانے کے لیے بیجنگ فائیو جی کو استعمال...

فائیو جی ٹکنالوجی کے بہت سے فوائد ہوں گے مگر ہوسکتا ہے کہ بیجنگ دنیا بھر کے لوگوں پر نظر رکھنے اور دبانے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال کرے۔
گفتگو والے غبارے پر سیاہی پھیرنے والے ایک چینی سرکاری اہلکار کا تصویری خاکہ۔ (State Dept./D. Thompson)

چین میں آپ یہ الفاظ نہیں بول سکتے

چینی حکومت اپنے شہریوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اخباروں، ٹیلی ویژن، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کو سنسر کرتی ہے۔ یہاں پر اُن الفاظ کی ایک فہرست دی گئی ہے جو آپ بول نہیں سکتے۔
جینز سٹولٹنبرگ ڈائس پر۔ (© Virginia Mayo/AP Images)

فائیو جی سکیورٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہے: نیٹو کے سٹولٹنبرگ

فائیو جی اور چہروں کی شناخت کرنے والی نئی ٹکنالوجیاں معاشرے کو تبدیل کر کے رکھ دیں گی۔ چین کی جانب سے اِن ٹکنالوجیوں کا غلط استعمال دنیا کے ممالک اور لوگوں کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے۔
امریکی پرچم تلے منظم انداز سے مارچ کرتے ہوئے فوجی۔ (Dept. of Defense/E.J. Hersom)

2019 کی فوجیوں کی عالمی کھیلیں: کھیلوں کے ذریعے امن کا...

اکتوبر کے مہینے میں چین میں منعقد ہونے والی فوجیوں کی ساتویں عالمی کھیلوں میں دنیا بھر کے ممالک کی افواج کے کھلاڑی اکٹھے ہوئے۔