کرسمس
بائیڈن گھرانے کی طرف سے کرسمس کے موقع پر وائٹ ہاؤس...
وائٹ ہاؤس میں سال 2021 کی کرسمس کی سجاوٹوں میں اتحاد اور شفایابی کا مرکزی خیال پیش کیا گیا ہے۔ دیکھیے کہ اس عمارت کے ہر کمرے میں اس مرکزی خیال کی عکاسی کس طرح کی گئی ہے۔
رحمدلی کے موسموں کا جشن منانا [تصویری جھلکیاں]
اس مرتبہ عالمی وبا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں کی بنا پر کرسمس اور نئے سال کے تہوار کچھ مختلف انداز سے منائے جا رہے ہیں۔ اس کے باوجود امریکی ان تہواروں کی روح کا احترام کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی کرسمس کی سجاوٹوں میں شامل ایک خاموش خراج...
گو کہ خاتون اول کی اس سال کی کرسمس کے تہوار کی زیادہ تر سجاوٹیں روائتی ہیں اس کے باوجود اِن میں ایک استثنا ایسا بھی ہے جو مجموعی مرکزی تصور سے مطابقت ر کھتا ہے۔
امریکہ میں موسم سرما کے تہوار
ناچتے گاتے امریکی خوبصورت دھنوں پر سرمائی تہواروں کے جشن مناتے ہیں۔ تصویروں کے اس مرقعے میں امریکہ کے طول و عرض کے پرمسرت لمحات دکھائے گئے ہیں۔