شہری مساوات

تصویر کھچوانے کے لیے بیٹھا ہوا ایک آدمی (© Kevin Wolf/AP Images)

ایک وقت چین میں نظربند رہنے والے ویغور امریکی کی...

امریکہ کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے کمشن کے نئے کمشنر کی حیثیت سے تعینات ہونے والے ویغور امریکی وکیل، نوری ترک کے بارے میں مزید جانیے۔

امریکہ کے اولین سیاہ فام میرین: دی مونٹفرڈ پوائنٹرز

امریکہ میں فروری سیاہ فاموں کی تاریخ کا مہینہ ہے۔ مونٹفرڈ پوائنٹرز کے نام سے جانے جانے والے اولین سیاہ فام میرین سے ملیے اور دیکھیے کو اُن کو یہ نام کیسے دیا گیا۔
جدید ترین عینک پہنے ہوئے ایک آدمی (© Nicholas Kamm/AFP/Getty Images)

یہ نامور ایل جی بی ٹی آئی امریکی معیشت کے سرکردہ...

پرچون فروشی کے کاروبار سے لے کر سفر و سیاحت اور جدید ٹکنالوجی پر مبنی اختراعات تک، ایل جی بی ٹی آئی ملازمین کاروباروں کے اثآثے ہیں۔ کارپوریٹ امریکہ میں اُن کی خدمات کے بارے میں جانیے۔
ایک عمارت کے سامنے لوگ لائن میں کھڑے ہیں (© Pablo Martinez Monsivais/AP Images)

امریکی میوزیم کی امریکیوں کی نسل پر بحث میں مدد

جارج فلائیڈ کی موت کے بعد وسیع پیمانے پر غم و غصے کے بعد سمتھ سونین نے امریکیوں کے نسل کے بارے میں بات کرنے کے لیے مدد کی خاطر ایک پورٹل شروع کیا ہے۔ یہ کیوں اہم ہے اس کے بارے میں مزید جانیے۔
مختلف لوگوں کے بہت سے مجسمے (© Acritely_Photo/Alamy Stock Photo)

جون ٹینتھ: غلامی کے خاتمے کی یادگار

افریقی نژاد امریکیوں کے جون ٹینتھ کے اُس تہوار کے بارے میں جانیے جسے تاریخ دان، ہنری لوئس گیٹس جونیئر نے "غلامی سے آزادی کا درخشاں وعدہ" قرار دیا۔
پولیس ہیڈ کوارٹرز کے سامنے پولیس افسران احتراماً گھٹنوں کے بل جھکے ہوئے ہیں (© Eric Gay/AP Images)

پولیس اصلاحات کے مطالبات پر امریکی اہلکار متحرک

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں مقامی حکومتیں پولیس اصلاحات منظور کر رہی ہیں۔ دیکھیے کہ محکمے عوامی غم و غصے کے جواب میں کیسے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
ہجوم کی شکل میں لوگ مارچ کر رہے ہیں (© Jake May/The Flint Journal/AP Images)

پرامن مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کے طور پر پولیس افسروں کا...

پولیس کی تحویل میں ایک آدمی کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں پولیس کے افسران اصلاحات کے لیے کیے جانے والے مارچوں میں شریک ہوئے۔ دیکھیے کہ قانون نافذ کرنے والے پرامن مظاہروں کی کس طرح حمایت کر رہے ہیں۔
"روانڈا میں نسل کشی کے مطلوبہ افراد" کے عنوان سے پوسٹر پر لگی تصویریں جن میں سے ایک ہی آدمی کی دو تصویروں پر کاٹے کا نشان لگا ہوا ہے (© Simon Wohlfahrt/AFP/Getty Images)

روانڈا میں نسل کشی میں مبینہ کردار ادا کرنے والا...

روانڈا میں نسل کشی کے مرتکب ملزموں میں سے ایک، فیلیشین کبوگا کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اب اسے انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
video

ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کے فاخرانہ مہینے کا جشن

جانیے کہ امریکی اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگ جون کے مہینے میں ایل جی بی ٹی کیو کے فخر کا جشن کیوں مناتے ہیں۔