شہری مساوات

سر پر دوپٹہ لیے ایک عورت پولیس کی گاڑی کے قریب کھڑی ہے۔ (© AP Images)

نا انصافی کی تاریخ: ایرانی حکومت کی اپنے عوام کے ساتھ...

20 فروری سماجی انصاف کا عالمی دن ہے۔ دیکھیے کہ موجودہ حکومت کے عہد میں ایرانی معاشرے کا ایک وسیع حصہ کس طرح مصیبتیں جھیل رہا ہے۔
ایک چرچ میں نمائش کے لیے رکھے گئے ڈاک کے ٹکٹ کی ایک بڑی تصویر جس پر عورت کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ (© Michael A. McCoy/AP Images)

ڈاک ٹکٹوں کی سیریز میں افریقی نژاد امریکیوں کو خراج تحسین...

اِن تصاویر میں بعض اُن مشہور افریقی نژاد امریکیوں کو دکھایا گیا ہے جن کے نام سے سیاہ فام ورثے کے ڈاک ٹکٹوں کے سلسلے میں ٹکٹ جاری کیے گئے۔
video

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی میراث [ویڈیو]

دنیا کے طول و عرض میں آج بھی لوگ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے سب کی برابری کے خواب کی تعبیر کے لیے جدوجہد میں مصروف ہیں۔ کنگ کے دیرپا اثر کے بارے میں مزید جانیے۔
Illustration of Martin Luther King Jr. above street sign bearing his name (State Dept./D. Thompson)

دنیا میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام سے موسوم سڑکیں

فروری سیاہ فام لوگوں کی تاریخ کا مہینہ ہے۔ دیکھیے کہ کس چیز سے متاثر ہو کر دنیا کے درجنوں ممالک نے ہزاروں سڑکیں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام موسوم کیں۔
طلوعِ آفتاب کے وقت ہیولے کی شکل میں دکھائی دینے والی صلیب اور لوگوں کی قطار۔ (© Jessica Rinaldi/The Boston Globe/Getty Images)

امریکہ میں: مذہبی تہوار منانا اور ثقافت

"مذہب اور آزادی: امریکہ میں مذہب" نامی ایک نئی کتاب، امریکہ کا توانا اور متنوع مذہبی منظرنامہ دکھاتی ہے۔ پی ڈی ایف مفت میں ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
خاردار تاروں کے پیچھے چینی جھنڈا۔ (© Gred Baker/AFP/Getty Images)

بیجنگ کا ویغوروں پرحملہ انسداد دہشت گردی نہیں

چینی حکومت کا دعوی کہ اِن کا مسلمانوں پر جبر دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔ اس کے برعکس شواہد بتاتے ہیں کہ حکومت مذہبی اقلیتوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے۔
video

کسی چینی حراستی کیمپ میں بند ہونا آپ کا مقدر کس...

چینی حکومت دس لاکھ سے زائد ویغوروں اور مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کو کیمپوں میں ڈال چکی ہے۔ دیکھیے کسی کو کتنی آسانی سے حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
(© Ricky Carioti/The Washington Post/Getty Images)

معذوریوں کے حامل طلبا کی امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیمی کامیابیاں

امریکی یونیورسٹیوں میں کامیابی حاصل کرنا معذوریوں کے حامل طلبا کا حق ہے۔ سہولتوں اور تعلیمی برادری کی حمایت سے اُنہیں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
دیوار کے دونوں طرف کھڑے لوگ ایک دوسرے کی طرف ہاتھ ہلا رہے ہیں۔ (© Keystone/Getty Images)

دیوارِ برلن: تصاویر کے آئینے میں

کم و بیشں تیس برسوں تک دیوارِ برلن نے مشرقی جرمنوں کو مغرب میں آزادی حاصل کرنے سے روکے رکھا۔ اس دیوار کی ابتدا اور خاتمے کے مناظر ملاحظہ کیجیے۔