شہری مساوات

People silhoutted during sunrise Easter service (© Jessia Renaldi/The Boston Globe/Getty Images)

امریکہ میں مذہبی آزادی کی تصویری جھلکیاں

امریکہ میں مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے۔ امریکیوں کے نزدیک یہ ایک بنیادی قدر ہے اور آئین میں رقم ہے۔
(© Greg Baker/AFP/Getty Images)

چین کا ویغور خواتین کو ناپسندیدہ شادیوں پر مجبور کرنا

چین کے شنجیانگ صوبے میں بہت سی ویغور عورتوں کو ایک قسم کے ناممکن انتخاب کا سامنا ہے یعنی یا تو ہن نسل کے چینی مرد سے شادی کریں یا کسی حراستی کیمپ میں قید کے لیے تیار ہو جائیں۔
Man being escorted by police into a courtroom (© Mladen Antonov/AFP/Getty Images)

روس میں پُرامن مذہبی سرگرمیاں انجام دینے والوں پر تشدد

روس نے گواہانِ یہووا کو ''شدت پسند'' قرار دیتے ہوئے ان کی سرگرمیوں کو جرم بنا دیا ہے، انہیں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے اور اب یہ لوگ تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔
Five children in a row holding books up to their faces (© Wavebreak Media Ltd./Alamy)

دنیا بھر میں خواندگی میں معاونت کے امریکہ کے 5 طریقے

دیکھیے کہ امریکہ کیسے ایک ایسی خواندہ دنیا کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے جہاں ہر ایک کو زندگی اور کام میں کامیابی کے مساوی مواقع میسر ہوں گے۔
Illustration of a Chinese official holding a cell phone with an eyeball on the screen.

چین کا نگرانی کرنے والا ایپ

چینی حکومت شنجیانگ میں نسلی اقلیتوں کی نگرانی کرنےکے لیے ایک خاص قسم کا موبائل ایپ استعمال کر رہی ہے جس کے ذریعے ان اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہر ایک حرکت پر نظر رکھی جاتی ہے۔

سفارت کاری دنیا بھر میں حقوق کو تحفظ دیتی ہے: پومپیو

محکمہ خارجہ کے قیام کی 230ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ پومپیو نے کہا کہ امریکہ سفارت کاری کو دنیا بھر میں "دائمی حقوق" کے دفاع کے لیے استعمال کرتا ہے۔
Aerial image of mosque site in China (© 2019 DigitalGlobe)

چین مساجد اور ویغور ثقافت کو تباہ کر رہا ہے

ویغوروں اور دیگر مسلمان اقلیتوں کے خلاف مظالم کی اپنی مہم میں چینی حکومت مسلمانوں کی مساجد کو یا تو مسمار کر چکی ہے یا انہیں کسی اور چیز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
Outside view of large building behind red and white guard rails (© Thomas Peter/Reuters)

چین کامیاب کاروباری افراد کو دوبارہ تربیت کیوں دیتا ہے؟

چینی حکومت شنجیانگ میں واقع حراستی کیمپوں کو "پیش وارانہ تربیتی مراکز" کہتی ہے مگر وسیع پیمانے پر گردش کرنے والی ایک تصویر کوئی اور ہی کہانی سناتی ہہے۔
Imposing detention center entrance blocked by barbed wire (© Thomas Peter/Reuters)

ویغور مسلمانوں کے ساتھ زیادتیوں پر ترکی کی جانب سے...

ایک مقبول ویغور موسیقار کی موت کی اطلاعات کے بعد، ترکی کی حکومت نے ویغوروں اور دیگر مسلمان نسلی اقلیتوں کے ساتھ چینی رویے کے طرف توجہ دلائی ہے۔