سول سوسائٹی
کنگ امریکہ کو اس کے کمال کے قریب سے قریب تر...
ساٹھ برس قبل مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے ایک تقریر کی جس نے تاریخ بدل کر رکھ دی۔ ایک سکالر اور شاعر وضاحت کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ان کے الفاظ آج تک امریکیوں کو کیوں متحرک کر رہے ہیں۔
بین الاقوامی عدالتِ انصاف کی جج کی تجربے اور دیانتداری کی...
امریکہ کی طرف سے ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالتِ انصاف کی جج کے طور نامزد کی جانے والی امریکی امیدوار سارہ ایچ کلیولینڈ سے ملیے۔ اِس عدالت کے لیے منتخب ہونے کی صورت میں وہ دس برس تک جج کے طور پر کام کریں گیں۔
یوکرینی عوام کی سخت جانی کے 500 دن
جنگ نے یوکرین میں عام لوگوں کو بھی ہیرو بنا دیا ہے۔ ان میں سے چند ایک سے ایک ایسے وقت ملیے جب روس کے یوکرین پر حملے کے 500 دن مکمل ہونے جا رہے ہیں۔
انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لیے اکٹھا مل کر کام کرنا
امریکہ کی ایک تازہ رپورٹ میں انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ہے۔ اس عالمگیر چیلنج سے نمٹنے کا کام کرنے والے ہیروز سے ملیے۔
براعظمہائے امریکہ کے شہروں کا پہلا سربراہی اجلاس: مقامی لیڈروں کی...
براعظمہائے امریکہ کے شہروں کے پہلے سربراہی اجلاس میں آب و ہوا سے لے کر مہاجرت تک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مقامی اور علاقائی نمائندے شرکت کریں گے۔
بائیڈن کا جمہوریت کی تجدید کی حمایت جاری رکھنے کا عہد
امریکہ دنیا بھر میں جمہوری تجدید میں مدد کرنے کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کی جانے والیں اپنی کوششوں میں اضافہ کر رہا ہے۔
یوکرین کے بچوں کی مدد کرنا
جانیے کہ امریکہ کی بعض غیر منفعتی تنظیمیں اور افراد یوکرینی بچوں کی مدد کے لیے کیا کر رہے ہیں اور آپ مدد کے لیے کیا کچھ کر سکتے ہیں۔
ٹکنالوجی جمہوریت کو کس طرح مضبوط بنا سکتی ہے
سرگرم کارکن جمہوریت کے فروغ کے پروگراموں میں ٹکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس مضمون میں پڑھیے کہ سماجی انصاف کی تحریکیں حمایت حاصل کرنے کے لیے کس طرح سوشل میڈیا استعمال کر رہی ہیں۔
امریکی رپورٹ میں 2022 میں کی جانے والیں انسانی حقوق کی...
وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ 2022 کی انسانی حقوق کی ملکی رپورٹیں "انسانی حقوق کے حالات کی تنزلی" کو ظاہر کرتی ہیں۔