سول سوسائٹی

میز پر پڑیں عطیے کے طور پر بھجوائی جانے والی ٹوکریوں کے پاس کھڑے طلباء۔ (© David Minton/Times Media Group)

امریکہ میں جمہوریت کی ابتدا کلاس روم سے ہوتی ہے

امریکی طلباء ابتدا ہی سے جمہوری عمل میں شریک ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے کلاس روم کے لیڈروں کے انتخاب سے لے کر اپنی کمیونٹیوں میں تبدیلیاں لانے تک اس جمہوری عمل کی کئی ایک صورتیں موجود ہیں۔
سورج کے سامنے کنٹینر کرین، ہیلی کاپٹروں اور مجسمہ آزادی کے ہیولے (© Julia Nikhinson/AP)

جمہوریت کسی ملک کی معیشت کو بہترکیوں بناتی ہے

مارچ کے موجودہ مہینے کے آخر میں امریکہ جمہوریت کے دوسرے سربراہی اجلاس کی مشترکہ میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ اس موقع پر جمہوریت کے بعض فوائد کے بارے میں مزید جانیے۔
ہاتھ میں مائکروفون پکڑے "لبرٹی لیڈی" [آزادی کی خاتون] (State Dept./D. Thompson)

بین الاقوامی پریس کی اہمیت

امریکہ بے باک اور آزاد میڈیا کو اتنا ضروری سمجھتا ہے کہ اس نے پریس کی آزادی کو اپنے آئین میں تحفظ دے رکھا ہے۔ جانیے ایسا کیوں ہے۔
ایک آدمی بڑے بڑے بیگوں اور ڈبوں کے درمیان کندھے پر ایک بڑا بیگ اٹھائے گزر رہا ہے (© Jacquelyn Martin/AP)

امریکی عوام کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد

حال ہی میں ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے بعد پورے امریکہ میں لوگ زلزلے کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کے عطیات دے رہے ہیں۔ جانیے کہ امریکہ کے لوگ کس طرح زلزلہ زدگان کی مدد کر رہے ہیں۔
کوٹ، ٹوپیاں اور دستانے پہنے اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر، گلے لگاتے ہوئے مرد کو ایک عورت بوسہ دے رہی ہے (© Vadim Ghirda/AP)

ایک سال بعد: یوکرین کی لچک کی کہانیاں

2022 میں روس کی افواج کے حملے کے بعد یوکرین کے شہریوں نے ایک دوسرے کی مدد کرنے اور اپنی قوم کا دفاع کرنے کے طریقے ڈھونڈے۔ ان کی کچھ کہانیاں پڑھیں۔
لوگوں کا گروپ فوٹو (State Dept.)

انسانی حقوق کے محافظین کو خراج تحسین پیش کرنا

سال 2023 کا انسانی حقوق کے محافظین کا ایوارڈ پانے والوں میں محنت کشوں اور عورتوں کے حقوق کی ایک فعال کارکن، ایک صحافی اور ایک سرجن شامل ہیں۔
لاسو جیکب اور وکٹر مورا سبزیوں سے بھری بالٹیاں اٹھائے کھیت میں کھڑے ہیں (Courtesy of Raleigh City Farm)

افریقہ کے کمیونٹی لیڈروں کی امریکی پروگرام میں شرکت کے دوران...

کمیونٹی انگیجمنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت معاشرے کے ابھرتے ہوئے لیڈروں کو کامیاب ہونے کے لیے درکار اسباب و وسائل فراہم کیے جاتے ہیں۔
لوگ نمائش میں شامل اشیاء کو دیکھ رہے ہیں (Shawn Miller/Library of Congress)

امریکیوں کی رضاکارانہ خدمات کے بارے میں نمائش

رضاکاریت امریکی جمہوریت کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے۔ کانگریس لائبریری میں ہونے والی ایک نمائش کے بارے میں جانیے جس میں رضاکارانہ طور پر اکھٹا ہونے پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
دو افراد ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ایک عمارت کی طرف جا رہے ہیں (© David L. Ryan/The Boston Globe/Getty Images)

کیا کوئی نام شہری حقوق کا استعارہ بن سکتا ہے؟

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا ورثہ امریکہ میں ان کے نام سے منسوب ہزاروں چیزوں کی شکل میں زندہ ہے۔ جانیے کہ اس روایت کی ابتدا کیسے ہوئی۔