سول سوسائٹی

یوکرینی سرگرم کارکن اولیگزینڈرا ماتوائچک کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

یوکرین کا دفاع: اولیگزینڈرا ماتوائچک

مضامین کے سلسلے کی اس قسط میں کیئف کے 'سینٹر فار سول لبرٹیز' کی سربراہ خاتون پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ اِس سینٹر کی جنگی جرائم کو دستاویزی شکل دینے کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
بیٹھے اور کھڑے، کاغذوں پر دیکھتے ہوئے افراد کی مصور کی بنائی ہوئی تصویر (© Shutterstock)

لنکن کے ورثے میں یکم جنوری کی کیا اہمیت ہے؟

جانیے کہ غلاموں کی آزادی کے اعلان نے غلامی کے خاتمے کے لیے کس طرح راہ ہموار کی اور صدر لنکن اسے اپنی بہترین کامیابی کیوں قرار دیا۔
ایک لیڈی ڈاکٹر پھیپھڑوں کے ایکسرے کی طرف اشارہ کر رہی ہے اور قریب ہی ایک مریض کھڑا ہے۔ (USAID/Bohdan Vilshanskyi)

فریڈم سپورٹ ایکٹ کے تحت 30 سال سے جاری امریکی امداد

1992 کے روس اور ابھرتی ہوئی یوریشیائی جمہوریتوں اور کھلی منڈیوں کے لیے آزادی کے قانون سے مرتب ہونے والے دیرپا اثرات کے بارے میں جانیے۔
پیسے پکڑتے ہوئے ہاتھوں کو روکنے والی چھوٹی چھوٹی انگلیوں کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

انسداد بدعنوانی کے چمپیئنوں کو خراج تحسین پیش کرنا

بدعنوانی معیشتوں کو کھوکھلا کرتی ہے اور عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتی ہے۔ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بعض دلیر مردوں اور عورتوں سے ملیے۔
باہر بیٹھی ہوئی دو عورتیں جن میں سے ایک نے دوسری عورت کو اپنے بازووں میں لیا ہوا ہے (© Vadim Ghirda/AP Images)

روس کو یوکرین میں اس کے مظالم پر جواب دہ ٹھہرانا

امریکہ یوکرین میں ہونے والے مظالم کی تحقیقات اور اِن کی تہہ تک پہنچنے کے لیے کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتا ہے تاکہ اِن جرائم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
کمزور خواتین کی حفاظت کرنے والے بڑے ہاتھوں کا تصویری خاکہ (Graphic: State Dept./M. Gregory. Image: © GoodStudio/Shutterstock.com)

انسانی حقوق کے محافظین کی مدد کرنا

انسانی حقوق کے محافظ عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی کوششوں کی وجہ سے خطرات کا سامنا کرتے ہیں۔ اِن کوششوں میں محکمہ خارجہ کے کردار کے بارے میں جانیے۔
ایک بڑے کمرے میں لوگ کھانے پینے کی اشیاء کو ترتیب وار رکھ رہے ہیں (© Business Wire/AP Images)

امریکہ اور بیرونی دنیا میں سخاوت کو فروغ دینے والا دن:...

2012 میں امریکہ میں شروع کی جانے والی 'گیونگ ٹیوز ڈے' کی روایت امریکہ سے نکل کر دنیا بھر میں پھیل گئی ہے اور کئی ملکوں میں لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
میز کے سرے پر کھڑا باتیں کرتا ہوا ایک آدمی جبکہ پانچ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں (State Dept./Ava D'Sa)

شہری لیڈروں کا جمہوریت کو مضبوط بنانے کا عہد

ارجنٹینا سے لے کر جنوبی افریقہ تک کے دنیا کے شہری لیڈر جمہوریت کو مضبوط بنانے کے بارے میں تبادلہ خیالات کر رہے ہیں۔
دیوار پر بنی ایک لڑکی کی تصویر جو گھوڑے پر سوار ہے اور اس کے اوپر لفظ "آزادی" لکھا ہوا ہے (© @superkant and @CyVisualsMiami for @StreetArtMankind)

ہیوسٹن میں شہر کی دیواروں پر بنائی گئیں متاثر کن تصاویر

ہیوسٹن میں دیواروں پر بنائی گئی تصاویر کے ایک نئے مجموعے میں آب و ہوا کی تبدیلی اور تعلیم جیسے عالمی مسائل کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔