صاف ہوا

ایک شہر کا فضائی منظر۔ (© Gianfranco Vivi/Shutterstock)

امریکہ کی طرف سے معیاری ہوا کے ڈیٹا کی فراہمی: دنیا...

امریکی سفارت خانوں کا ہوا کے معیار کی نگرانی کا پروگرام دنیا بھر میں ماحولیاتی ڈیٹا فراہم کر رہا ہے۔ جانیے کہ نگرانی کا یہ پروگرام لوگوں کو اپنی صحتوں کی حفاظت کرنے میں کیسے مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
ایک مرد اور عورت ریڈ وُڈ کے بلند و بالا درختوں کے درمیان سے گزر رہے ہیں۔ (© Shutterstock)

جنگلات میں دوبارہ شجرکاری کی مضبوط امریکی روائت

کیا آپ کو علم ہے کہ دوبارہ جنگل اگانے کے پروگراموں پر امریکہ میں گزشتہ سو سال سے زیادہ عرصے سے عمل ہوتا چلا آ رہا ہے؟ اس ورثے کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ یہ دنیا کے لیے کیسے مددگار ثابت ہو رہا ہے۔