صاف توانائی
موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن کے جرائتمندانہ اقدامات
صدر بائیڈن موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے امریکی عزم کو مزید پختہ بنا رہے ہیں ۔ دیکھیے کہ امریکہ اس عالمگیر چیلینج سے کس طرح نمٹ رہا ہے۔
جنوبی ایشیا میں صاف اور سستی توانائی لانا
امریکہ جنوبی ایشیائی ممالک میں صاف توانائی پیدا کرنے کے ایسے وسائل پیدا کرنے پر کام کر رہا ہے جن سے بجلی تک رسائی میں اضافہ ہوگا اور آلودگی میں کمی آئے گی۔
امریکہ کی پیرس سمجھوتے میں واپسی: موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ امریکہ...
امریکہ پیرس سمجھوتے میں دوبارہ شمولیت اختیار کر کے موسمیاتی تبدیلی کے عالمی خطرے سے نمٹنے کے لیے قوم کی قیادت کی تجدید کر رہا ہے۔
سال 2020 میں اپنی اقدار کی وجہ سے ممتاز ہونے والی...
وزیر خارجہ کا "ایوارڈ فار کارپوریٹ ایکسیلنس" (شاندار تجارتی ادارے کا ایوارڈ) جیتنے والی کمپنیوں کے بارے میں جانیے۔ اِن کمپنیوں نے مقامی کمیونٹیوں میں مضبوط کاروباری اخلاقیات کے نمونے پیش کیے۔
فضائی آلودگی پیدا کرنے والے اخراجوں میں کمی کے لیے امریکہ...
امریکہ ماحول کے ایک بین الاقوامی معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو رہا ہے۔ مگر اس کے باوجود امریکہ معاشی ترقی پر سمجھوتہ کیے بغیر ماحول کو نقصان پہنچانے والے اخراجوں کو اختراعات کے ذریعے کم کرنا جاری رکھے گا۔
جانیے کہ اِن شہروں میں ہوا کا معیار کیسے بہتر ہوا
امریکہ کے تین شہر نئی ٹکنالوجی کا استعمال کر کے اور ماحول دوست پالیسیاں اپنا کر اپنے مکینوں کی آسانی سے سانس لینے میں مدد کر رہے ہیں۔
وسطی ایشیا کو جنوبی ایشیا سے ملانے والا توانائی کا منصوبہ:...
وسطی ایشیا کے دو ممالک کے پاس فالتو بجلی ہے جب کہ اُن کے دو ہمسایوں کو بجلی کی ضرورت ہے۔ دیکھیے یہ چار ممالک ان دونوں مسائل کو حل کرنے کے لیے کیسے کاسا 1000 نامی منصوبے میں تعاون کر رہے ہیں۔
امریکی مدد سے ایشیا کے سب سے بڑے ریلوے کے نظام...
امریکہ بھارتی ریلوے کی شراکت سے چھتوں پر شمسی پینل نصب کرنے سمیت، بھارت کے صاف توانائی کے پروگرام کے منصوبوں میں معاونت کر رہا ہے۔
آلودگی سے پاک بجلی کی پیداوار میں ایٹمی توانائی سے پیدا...
امریکہ کے تعاون سے چلنے والے ایک پروگرام کے تحت ایٹمی بجلی پیدا کرنے کے طریقوں کو کاربن سے پاک اور توانائی کے قابل تجدید وسائل سے مربوط کرنے کو فروغ دیا جا رہا ہے۔