صاف توانائی

ايک شخص مشين چلا رہا ہے جو مینوفیکچرنگ پلانٹ میں سولر پینلز کو منتقل کرتی ہے۔ (© Tony Dejak/AP Images)

آب و ہوا کی حفاظت اور ملازمتیں پیدا کرنا

امریکی نجی شعبہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے امریکی عزم کے ایک حصے کے طور پر اندرون اور بیرون ملک سبز توانائی کی ملازمتیں پیدا کر رہا ہے۔
دریا کے کنارے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ کے نزدیک میدان میں جمع کیا گیا کوئلہ۔ (© Steve Helber/AP Images)

کوئلے کا استعمال ترک کرنے والے ممالک

Learn about how the European Union, the United Kingdom and the United States are pledging to become free of coal-fired power plants by 2035.
بجلی سے چلنے والی کار کو چارج کرنے کے لیے ایک عورت بجلی کا پلگ کار میں لگا رہی ہے۔ (© Santiago Mejia/The San Francisco Chronicle/Getty Images)

دنیا متحد ہو کر آب و ہوا کی تبدیلی پر قابو...

آب و ہوا کے صدارتی ایلچی، جان کیری نے حال ہی میں اُن عالمگیر اقدامات کا خاکہ بیان کیا جو دنیا آب و ہوا میں تبدیلی سے نمٹنے اور معاشی ترقی کو تیز تر کرنے کے لیے اٹھا سکتی ہے۔
ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے دو ٹربائنوں کے قریب "گرینز برگ، کینسس میں خوش آمدید" کا بورڈ۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکہ میں مقامی، ریاستی، اور وفاقی تمام حکومتوں کے ماحول دوست...

گرینزبرگ، کینسس سے لے کر نیویارک سٹی تک، امریکہ کی مقامی، ریاستی اور وفاقی تمام حکومتیں آلودگی سے پاک ماحول کی طرف جا رہی ہیں۔ اس مضمون کے ذریعے مزید جانیے۔
کاروباری لباس میں جی 7 رہنما ساحل سمندر پر لائن میں کھڑے ہیں (© Patrick Semansky/AP Images)

جی 7 رہنما موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم...

جی 7 ممالک کے رہنماؤں نے دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے نئی شراکت داری اور اقدامات کا اعلان کیا۔ مزید معلومات حاصل کریں۔
عالمی لیڈروں کی ویڈیو کانفرنس دکھانے والی کمپیوٹر کی سکرین (© AP Images)

عالمی اخراجوں کی حدود مقرر کرنے کے عالمی لیڈروں کے وعدے

صدر بائیڈن کی موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں لیڈروں کی سربراہی ورچوئل کانفرنس کے دوران، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سربراہان حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم وعدے کیے ہیں۔
جو بائیڈن سٹیج پر کھڑے تقریر کرتے ہوئے ہاتھوں سے اشارہ کر رہے ہیں (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ اگلی دہائی میں کاربن کے اخراجوں میں نصف کمی کرے...

وائٹ ہاؤس میں موسمیاتی تبدیلیوں کی سربراہی کانفرنس میں صدر بائیڈن نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ امریکہ عالمگیر سبز معیشت کے قیام میں کس طرح قائدانہ کردار ادا کرے گا۔
پہاڑ کی چوٹی پر لگے ونڈ ٹربائن (© Robert F. Bukaty/AP Images)

ہمیں موسمیاتی تباہی کو روکنے میں ہر صورت کامیاب ہونا ہے:...

وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی آب و ہوا کے ردعمل کی رہنمائی کرنے اور عالمی کاربن کے اخراجوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
سمندر میں نصب ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے ٹربائن (© Michael Dwyer/AP Images)

موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن کے جرائتمندانہ اقدامات

صدر بائیڈن موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے امریکی عزم کو مزید پختہ بنا رہے ہیں ۔ دیکھیے کہ امریکہ اس عالمگیر چیلینج سے کس طرح نمٹ رہا ہے۔