صاف پانی

سمندر کے کنارے کشتیوں کے پاس کھڑے لوگ (Courtesy of MDPI)

امریکی کمپنیاں انڈونیشیا میں دیرپا ماہی گیری کو فروغ دے رہی...

یہ ثابت کرنے کے لیے کہ اِن کی مچھلیاں پائیدار طریقے سے پکڑی گئی ہیں، انڈونیشیا میں چھوٹے پیمانے کے ماہی گیر بلاک چین ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اُنہیں مناسب قیمت وصول کرنے کا اختیار مل جاتا ہے۔
دریا پر بنے پل کا فضائی منظر (© NoriD'Petir/Shutterstock.com)

پانی کے مسائل سے نمٹنے کی خاطرامریکہ اور آسیان ممالک کے...

پانی کا عالمی دن 22 مارچ کو ہے! امریکہ اور آسیان ممالک کے شہری پانی کے محکموں کے مابین موجود اُن مختلف شراکتوں کے بارے میں جانیے جو پانی کے مسائل کو حل کر رہی ہیں۔
ڈانگریاں اور سر پر حفاظتی خود پہنے لوگ ایک پہاڑی وادی میں ہتھ گاڑیاں چلا رہے ہیں۔ (USAID/Gabriel Rojas)

آبی زمینوں کی حفاظت کیوں کی جائے؟

2 فروری آبی زمینوں کا عالمی دن ہے۔ جانیے کہ آبی زمینیں کیوں اہم ہیں اور امریکی حکومت ان کی بحالی اور نقشہ سازی کے کام کس طرح کر رہی ہے۔
لوگ قوس قزح کے رنگوں کے دھوئیں فضا میں چھوڑ رہے ہیں۔ (© Mikheil Meparishvili/Equality Movement)

یو ایس ایڈ جمہوریت کو 9 طریقوں سے مضبوط بناتا ہے...

یو ایس ایڈ کو جارجیا، سربیا، یوکرین، اردن، عراق، منگولیا اور جمیکا میں پروگراموں کی اِن ایوارڈ یافتہ تصاویر کے ذریعے مصروف عمل دیکھیں۔
بالٹیوں اور پانی کے برتنوں میں گھروں سے باہر لگے نلکوں سے پانی بھرا جا رہا ہے اور سکول کے بچے پاس کھڑے دیکھ رہے ہیں (© Water for People)

دنیا بھر میں امریکہ کے خیراتی ادارے صاف پانی تک...

افریقہ اور لاطینی امریکہ میں امریکی خیراتی تنظیمیں لوگوں کو صاف پانی مہیا کر رہی ہیں۔ جانیے کہ یہ ادارے کس طرح لوگوں کو صاف پانی تک رسائی فراہم کر رہے ہیں۔
پانی میں نظر آنے والا عمارتوں اور چھتری لے کر چلتے ہوئے آدمی کے عکس (© Arun Sankar/AFP/Getty Images)

دنیا میں اور بھارت میں صاف پانی کا مستقبل کیا ہے؟

چنئی میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے عوام کو پانی کی پائیدار نظامت کاری کے بارے میں آگاہی دینے کی خاطر سمتھسونین انسٹی ٹیوشن اور کیئر ٹرسٹ ارتھ کے ساتھ مل کر کام کیا۔
پانی سے ہاتھ دھونے کا ایک تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

یو ایس ایڈ کی ہاتھ دھونے کی سہولتوں تک رسائی میں...

ہاتھوں کو دھونا کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کا ایک اہم حصہ ہے۔ پڑھیے اور جانیے کہ ترقی پذیر ممالک میں یو ایس ایڈ ہاتھ دھونے کی سہولتوں تک لوگوں کی رسائی کو کس طرح بہتر بنا رہا ہے۔
اپنا سر پکڑے ایک آدمی (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو نے وینزویلا میں زندگی کو کیسے تباہ کیا

وینیزویلا میں حالاتِ زندگی کے بارے میں ایک رپورٹ میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ 2014ء سے لے کر آج تک مادورو کی غیرقانونی حکومت کے تحت معاشرے کا زوال کتنے وسیع پیمانے پر پھیل چکا ہے۔
طلوع آفتاب کے وقت ایک بڑا نیلا بگلہ پانی میں چل رہا ہے (© Suzy Mast)

امریکہ کا بڑی اور چھوٹی آبی زمینوں کا تحفظ

ساحلی اور ساحلوں سے دور علاقوں کی آبی زمینیں امریکہ کے 5.5 فیصد رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں۔ دیکھیے کہ امریکہ کی وفاقی اور ریاستی حکومتیں اِن کا تحفظ کیسے کرتی ہیں۔