آب و ہوا میں تبدیلی

اینٹونی بلنکن ایک دکاندار کے پاس کھڑے ہنس رہے ہیں (© Andrew Harnik/AP Images)

امریکہ اور افریقہ کی شراکت داریاں مشترکہ مقاصد کو فروغ دے...

وزیر خارجہ بلنکن نے چار بڑے مسائل بیان کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل سے امریکی حکومت اور افریقی ممالک کو اکٹھے مل کر نمٹنا چاہیے۔ جانیے کہ یہ مسائل کیا ہیں۔
باہر کھلی جگہ پر لوگ کھڑے اور بیٹھے ہوئے ہیں (© Desmond Tiro/AP Images)

دنیا کو افریقہ میں بھوک کم کرنے کے لیے متحرک کرنا

اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس- گرین فیلڈ نے بھوک کے خاتمے کے لیے تمام حکومتوں اور تمام ممالک اور لوگوں کو آپس میں مل جل کر کام کرنے پر زور دیا۔
تصویر کھچوانے کے لیے کھڑے سات افراد ہاتھ ہلا رہے ہیں (© Evan Vucci/AP Images)

امریکی براعظموں کے ممالک کا سربراہی اجلاس: ہجرت، ماحول دوست توانائی...

امریکی براعظموں کے ممالک کے نویں سربراہی اجلاس سے امریکہ اور دیگر ممالک کو ماحولیاتی تبدیلی اور نقل مکانی پر عملی اقدامات اٹھانے کا عہد کرنے میں مدد ملی ہے۔
ٹریفک اور ایک صنعتی پلانٹ سے نکلتے ہوئے دھوئیں کے اوپر جزوی چاند گرہن (© Gerald Herbert/AP Images)

کاربن کو جمع کرنے کے لیے آپ کو کن چیزوں کو...

کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس جمع کرنے اور اسے ختم کرنے میں کیا فرق ہے؟ اِس مضمون سے ابھرتی ہوئی اِن دونوں ٹیکنالوجیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
زیرآب تیرتی ہوئی مچھلیاں (© Damsea/Shutterstock.com)

موسمایاتی بحران سے سمندری مخلوق کو خطرہ [تصویری جھلکیاں]

ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر 3 میں سے 1 سمندری نوع 300 سالوں میں ناپید ہو جائے گی۔
وہیل شارک تیرتا ہوا ایک غوطہ خور۔ (© Helmut Corneli/Alamy)

سمندروں کو پانچ بڑے خطرات سے محفوظ رکھنا [فوٹو گیلری]

سمندر کی صحت کے بارے میں درپیش چیلنج کے بارے میں جانیے۔ اس چیلنج کا شمار موجودہ وقت کے اہم ترین چیلنجوں میں ہوتا ہے۔ جانیے کہ امریکی حکومت اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہی ہے اور آپ مدد کے لیے کیا کچھ کر سکتے ہیں۔
ایک شہر اور نیلگوں سمندر پر واقع سرسبزجزیرے (© Norimoto/Shutterstock.com)

امریکی سفارت خانے موسمیاتی بحران سے کیسے نمٹتے ہیں

امریکی سفارتی مشن صاف توانائی پر منتقل ہو رہے ہیں اور ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے میزبان حکومتوں کی کوششوں میں اُن کی مدد کر رہے ہیں۔
بڑے کمرے میں بیٹھے اور کھڑے لوگ اور عورت کا درجہ حرارت چیک کرنے والا ایک شخص (USAID/Indonesia)

آسیان کے ساتھ امریکہ کی پائیدار شراکت کاری

12 اور 13 مئی کو واشنگٹن میں ایک خصوصی سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ اور آسیان ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کے 45 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سنتھیا روزن وائیگ سرسبز فصلوں والے کھیت میں کھڑی ہیں (© Shari Lifson)

ورلڈ فوڈ پرائز کی فاتح کی توجہ کا مرکز خوراک...

1980 کی دہائی کے اوائل سے سنتھیا روزن وائیگ نے 90 سے زیادہ ممالک کو موسمیاتی بحران کے لیے تیاری میں مدد کی ہے۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔